بھائی جان نے خود کم چاند چڑھائے ہیں؟
یہ ورک سوتا بھی ہے؟ اس کے اکاؤنٹ تو نہیں سوتے
کیا آپ اس میڈیا سیل کا حصہ ہیں؟ن لیگ کے میڈیا سیل کی چھٹی ہوئی تھی۔
تحریک انصاف کے میڈیا سیل تو چل رہے ہیں۔
تحریک انصاف کے تین میڈیا سیل ہیں۔ ایک ترین گروپ ہے جو آفیشل ہے اور فرسٹ ٹیئر سمجھا جاتا ہے۔ دوسرا قریشی گروپ ہےجو نظریاتی لوگ ہیں اور تحریک انصاف کے منشور پر چلتے ہیں۔ میں اس گروپ سے ہوں۔ تیسرا بابا کوڈا ، فرحان ورک جیسے آزاد لوگوں کا گروپ ہے۔یہ آزاد گروپ کی تباہی ہے جو آپ روزانہ یہاں انجوائے کرتے ہیں۔کیا آپ اس میڈیا سیل کا حصہ ہیں؟
"تحریک انصاف پر بے جا تنقید ہوتی ہے" یہ کس نے کہا تھا؟محسن بھائی آجکل فُل فارم میں ہیں-
یعنی آپ آفیشل نہیں؟ کیا آپ کا گروپ پارٹی کی ہدایات پر کام کرتا ہے؟ایک ترین گروپ ہے جو آفیشل ہے اور فرسٹ ٹیئر سمجھا جاتا ہے۔ دوسرا قریشی گروپ ہےجو نظریاتی لوگ ہیں اور تحریک انصاف کے منشور پر چلتے ہیں۔ میں اس گروپ سے ہوں۔
یہ نظریاتی قریشی کون ہے؟دوسرا قریشی گروپ ہےجو نظریاتی لوگ ہیں
کہیڑی دلدل؟
نالے روزی روٹی لئی تے فئیر کرنا ای پیندا اے کجھ نہ کجھ-
یہ وہ نظریاتی گروپ ہوگا جو ایک دوسرے نظریاتی گروپ بابا کوڈا کے ٹوئیٹ یہاں پوسٹ کرنے کا کام کرتا ہے۔یہ نظریاتی قریشی کون ہے؟