سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
یہ وہ نظریاتی گروپ ہوگا جو ایک دوسرے نظریاتی گروپ بابا کوڈا کے ٹوئیٹ یہاں پوسٹ کرنے کا کام کرتا ہے۔
بابا کوڈا کا قریشی گروپ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ وہ آزاد پنچھی ہیں۔ان کی اکثر پوسٹس سخت بدکلامی اور بدتمیزی کی وجہ سے تحریک انصاف کے لئے بدنامی کا باعث بنتی ہیں۔ البتہ نظریاتی طور پر وہ قریشی گروپ سےزیادہ قریب ہیں کیونکہ تحریک انصاف کے منشور پر چلتے ہیں۔ بیشک اس کے لئے ان کو اپنوں کے خلاف کیوں نہ جانا پڑے۔ صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہتےہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج میں نے دن کا آغاز شیخ رشید اور حنیف گل کے مسئلے پر پوسٹ کرکے کیا جس میں شیخ رشید کی بھرپور مذمت اور حنیف گل کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔
پھر اس کے بعد ایک ہلکی پھلکی پوسٹ اپنی مصروفیت کے حوالے سے کی تاکہ خلق خدا کا دل لگا رہے۔
پھر عاصمہ شیرازی کی منافقت کے خلاف دو پوسٹس کیں۔
پھر شام کو خاورمانیکا اور رضوان گوندل کے معاملے پر تحریک انصاف اور عثمان بزدار کی مسلسل چھترول کرتے ہوئے چار عدد پوسٹس شئیر کیں۔
پھر نبی کریم ﷺ کے گستاخانہ خاکوں کے خلاف آواز اٹھائی اور نبی ﷺ کی شان بیان کرنے کی اپنی بساط بھر کوشش کی۔
پھر سمیعہ راحیل قاضی کی ٹویٹر پر منافقت بے نقاب کی۔
اور ابھی کچھ دیر قبل انورلودھی کو پٹواری بننے سے بچنے کی ترغیب دی۔
الحمدللہ، آج رات بھی اچھی نیند آئے گی کیونکہ میں نے اپنی بساط بھر کوشش کرتے ہوئے غلط کو غلط اور حق بات کی تائید کی۔
زندگی میں اگر سکون چاہیئے تو یہی روش اپنانی ہوگی۔ غلط بات کو کبھی بھی ڈیفنڈ مت کریں اور حق بات سے کبھی بھی پیچھے مت ہٹیں۔ آپ کا ضمیر بھی مطمئن رہے گا اور نیند بھی اچھی آئے گی!!! بقلم خود باباکوڈا
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
ضیاءالحق نواز شریف مکالمہ بھی ہو جائے ذرا :)
satire-nawaz-says-i-dont-know-anyone-called-ziaul-haq-ad4bb87463e6ea1922335d2490a53a91.jpg

ضیاءالحق: میرا مشن پورا کرو گے؟
نواز شریف: جو حکم حضور!
ضیاءالحق: میری عمر بھی تمہیں لگ جائے!
نواز شریف: آمین!
11156d8227e3723e5fab0c27bca85e8c.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سلیم ٹافی کی چول پر دیگر لفافی میدان میں آگئے اور اس کا دفاع کرنا شروع کر دیا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کی بے بنیاد باتوں کو اسی صحافی برادری نے آڑے ہاتھوں لیا تھا۔ دوہرا معیار عیاں ہے

خواتین کی اتنی شد و مد سے حمایت کسی خاص سبب سے ہے کیا؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ایک مریض کے علاج کا کتنا خرچہ ہوگا؟ بیس مریضوں کا خرچہ 5 لاکھ سےزیادہ ہی ہوگا۔
پانچ لاکھ ایدھی ہوم کے لیے دینے ہیں اور بیس بزرگوں کا علاج الگ کروانا ہے اپنے ہسپتال میں۔

اے او کلینک بہت مہنگا ہے ہڈیوں کے علاج کے حوالے سے ، عمران شاہ کے والد کے وقت سے ہی۔ ان کے لیے بیس بزرگ افراد کا علاج کرنا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ یہ اس سے زائد افراد کا علاج بھی کر دیں تو انہیں فرق نہیں پڑنا چاہیے۔
 

جاسم محمد

محفلین
یہی کچھ کرنا ہے تو باری پیپلز پارٹی کو دے دیتے اور پُرانا پاکستان چلتا رہتا- :p:)
تحریک انصاف کی روزانہ کی بنیاد پر چھترول کے بعد بھی آپ کو پرانا پاکستان چاہئے؟ عمران خان سے لاکھ اختلاف ہوں پر اب سب مانتے ہیں اس نے قوم کو ایسا جگایا کہ مزہ آگیا۔ انصافی تو انصافی، مخالفین و ناقدین بھی تحریک انصاف کو اپنے وعدوں اور منشور سے ہٹتےنہیں دیکھ سکتے۔
 
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
بوہت مذاقیہ اوہ تُسی قسمے بوہت مذاقیہ اوہ!!


تحریک انصاف کی روزانہ کی بنیاد پر چھترول کے بعد بھی آپ کو پرانا پاکستان چاہئے؟ عمران خان سے لاکھ اختلاف ہوں پر اب سب مانتے ہیں اس نے قوم کو ایسا جگایا کہ مزہ آگیا۔ انصافی تو انصافی، مخالفین و ناقدین بھی تحریک انصاف کو اپنے وعدوں اور منشور سے ہٹتےنہیں دیکھ سکتے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اس پر بھی بہت سے نازیبا لطائف سوشل میڈیا پر چل رہے ہیں جو اس محفل کے صاف وشفاف ماحول سے مطابقت نہیں رکھتے۔

اردو محفل پر تو ٹویٹر سے اس درجہ پیغامات بھی شیئر کیے جانا کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہے، بلکہ لگتا ہے کہ نون لیگی سوشل میڈیا گروپ یہاں آ موجود ہوا ہے۔

کیا سوشل میڈیا پر اخلاقی حدود متعین نہیں کی گئیں؟
کیا لوگ خود کو اخلاقیات کا پابند نہیں سمجھتے؟ کیا دنیا بھر میں سنجیدہ طبقہ اس حوالے سے کوئی مثبت کردار ادا کرنا اپنی ذمہ داری سمجھتا ہے یا نہیں؟
 
اردو محفل پر تو ٹویٹر سے اس درجہ پیغامات بھی شیئر کیے جانا کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہے، بلکہ لگتا ہے کہ نون لیگی سوشل میڈیا گروپ یہاں آ موجود ہوا ہے۔

کیا سوشل میڈیا پر اخلاقی حدود متعین نہیں کی گئیں؟
کیا لوگ خود کو اخلاقیات کا پابند نہیں سمجھتے؟ کیا دنیا بھر میں سنجیدہ طبقہ اس حوالے سے کوئی مثبت کردار ادا کرنا اپنی ذمہ داری سمجھتا ہے یا نہیں؟

سیدہ آپا ان سب پر مشترکہ ہاہاہا کروں یا الگ الگ اقتباس لے کر نئے مراسلوں میں؟ :p;)
 

جاسم محمد

محفلین
زمینی حقائق کا پتا نہیں البتہ سوشل میڈیا پر آج ایک بالکل نیا پاکستان بن کر ابھرا ہے۔ انصافیوں،لیگیوں، جیالوں، جماعتیوں، ڈیزلیوں وغیرہ نے مل کر سارا دن حکومت وقت کے خوب لتے لئے ہیں۔ جبکہ حکومتی ترجمان مکمل بے بسی کی تصویر بنے منظر عام سے غائب رہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے بالآخر عوام کو سیاسی شعور دے ہی دیا۔ نیا پاکستان مبارک!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top