سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Dlrc_UCEX4_AAva_e.jpg

بھئی۔۔۔ یہ تو ہونہار نکلے۔
 
میٹروز، ریلویز، تمام وزرا ، جرنیلوں، بیورکریٹس کی گاڑیاں، این ایل سی کے ٹرالر اور شپنگ لائین کے جہاز ۔۔۔ سب کے سب ہیلی کاپٹر سے چلانے کا فیصلہ۔ 50، 55 روپے فی کلومیٹر بہت سستا سودا ہے۔
 
ہاہاہا یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ ایک سے ایک گھٹیا ٹرینڈ چلانے والے اور مریم کی با۔جماعت کردار کُشی کرنے والے تعمیری تنقید کا کہہ رہے ہیں- مار اوئے ڈپٹی!!
ویسے باقی سب چھوڑیں انڈیا کے خلاف کیا گیا ٹرینڈ تو یاد ہی ہوگا موصوف کو جس پر بعد میں کپتان کی بھی سبکی ہوئی تھی-

 

جاسم محمد

محفلین
آئیو رے آئیو رے۔۔۔ تبدیلی آئیو رے
فواد چوہدری کے بعد چوہان کی چولیں انجوائے کریں۔ حسن نثار کچھ دن قبل طلال، دانیال وغیرہ کے نا اہل ہو جانے کی وجہ سے بہت بوریت محسوس کر رہے تھے۔ ان سے بہتر نمونے تحریک انصاف حکومت میں آ گئے۔
 
اگلے پانچ سال میں 10 ارب پودے لگائیں گے- وزاتِ اطلاعات

اے انصافی ارب توں تھلے گل کیوں نہیں کردے-
چائے کے کپ سے اربوں کی بچت-
ہیلی کاپٹر پر جانے سے اربوں کی بچت
وزیر اعظم کے 500 ملازم نکالنے سے اربوں کی بچت
گاڑیاں auction کرنے سے اربوں کا فائدہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top