ماشااللہ بہت اچھا تھریڈ جارہا ہے لیکن سیاسی چٹکلے اور لطائف نامی یہ لڑی مکمل سیاسی شکل اختیار کرتی چلی جارہی ہے
کیا ہی بہتر ہو کہ اس میں صرف سیاسی چٹکلے اور لطائف پوسٹ کیئے جائیں بجائے اس کے کہ اس کو سیاسی فورم بنا دیا جائے کیونکہ میں نے اس فورم کو ایک ادبی فورم کے طور پر جان کر جوائن کیا تھا
درست فرمایاالمیہ یہ ہے کہ لڑی میں پیش کردہ چٹکلے اور لطائف مبنی بر حقیقت ہیں۔
اب یہ اپنی اپنی ہمت کی بات ہے کہ اس لڑی کے مندرجات پر کون کب تک مسکرتا جائے اور کون سر پکڑ کر بیٹھ جائے۔
بالکل ایسا ہی ہے۔ایک تو میں نے تنقید نہیں کی بلکہ صرف وہ تحریر کیا جو مجھے محسوس ہوا
بات یہ ہے کہ کوئی چیز سامنے آئے اور اُس پر تبصرہ نہ ہو یہ تو ممکن نہیں ہے وہ بھی ایک ڈسکشن فورم پر۔حالانکہ اگر آپ غور فرمائیں تو اس لڑی میں شائع کردہ نصف سے زائد مراسلے چٹکلے یا لطائف کے زمرے میں آتے ہی نہیں
یہاں کے کچھ ماڈریٹرز سیاسی ہو گئے ہیں اور سیاسی ماحول ان کی ایماء کے بغیر نہیں بن سکتا۔ماشااللہ بہت اچھا تھریڈ جارہا ہے لیکن سیاسی چٹکلے اور لطائف نامی یہ لڑی مکمل سیاسی شکل اختیار کرتی چلی جارہی ہے
کیا ہی بہتر ہو کہ اس میں صرف سیاسی چٹکلے اور لطائف پوسٹ کیئے جائیں بجائے اس کے کہ اس کو سیاسی فورم بنا دیا جائے کیونکہ میں نے اس فورم کو ایک ادبی فورم کے طور پر جان کر جوائن کیا تھا
یہاں کے کچھ ماڈریٹرز سیاسی ہو گئے ہیں اور سیاسی ماحول ان کی ایماء کے بغیر نہیں بن سکتا۔
محفل اور سوشل میڈیا میں فرق رہے تو بہتر ہے۔ انفرادی حیثیت سے گفتگو کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں لیکن جب کوئی سیاسی لنک سپیمنگ کرے تو وہ غلط ہے۔غیر سیاسی تو خیر کوئی نہیں ہوتا۔ اور ماڈریٹرز بھی بہرکیف اپنا ایک نکتہ نظر رکھتے ہیں اور اسے بیان کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔
ہمارے خیال میں محفل کے ماڈریٹرز ایک عام رکن کی حیثیت سے گفتگو میں شریک رہتے ہیں اور یہ اُن کا حق ہے۔
محفل اور سوشل میڈیا میں فرق رہے تو بہتر ہے۔ انفرادی حیثیت سے گفتگو کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں لیکن جب کوئی سیاسی لنک سپیمنگ کرے تو وہ غلط ہے۔
اب کوئی نیا رکن جاسم محمد آتا ہے نہ جان نہ پہچان ، آتے ہی سیاست کے زمرے میں دے مارے ساڑھے چار ٹوئٹر و ٹوئٹر۔ یہ کوئی طریقہ نہیں۔
کیا یہ آپ کی انفرادی رائے ہے یا محفل کی پالیسی ہے؟اب محفل میں بھی یہ بات کافی دیکھنے کو ملتی ہے کہ اپنے مخالفین کو نیچا دکھانے کے لئے ہر قسم کا معیار ی اور غیر معیاری مواد بلا تردد یہاں چسپاں کر دیا جاتا ہے۔ جس پر ظاہر ہے کوئی قدغن نہیں لگائی جا سکتی۔
ہم سب کو ہی اس بات کا خود سے خیال رکھنا چاہیے۔
کیا یہ آپ کی انفرادی رائے ہے یا محفل کی پالیسی ہے؟
بہرحال میں انتظامیہ سے مخاطب ہوں۔ایک عام رکن ہوتے ہوئے میں بھلا محفل کی پالیسی کیسے بتا سکتا ہوں۔
ظاہر ہے یہ میری ذاتی رائے ہے اور اب تک کے تجربے پر مبنی ہے۔
بہرحال میں انتظامیہ سے مخاطب ہوں۔
اردو محفل کے ادبی سیکشن سے استفادہ فرمائیےماشااللہ بہت اچھا تھریڈ جارہا ہے لیکن سیاسی چٹکلے اور لطائف نامی یہ لڑی مکمل سیاسی شکل اختیار کرتی چلی جارہی ہے
کیا ہی بہتر ہو کہ اس میں صرف سیاسی چٹکلے اور لطائف پوسٹ کیئے جائیں بجائے اس کے کہ اس کو سیاسی فورم بنا دیا جائے کیونکہ میں نے اس فورم کو ایک ادبی فورم کے طور پر جان کر جوائن کیا تھا
یو ٹرن لینے کی عادتیں پرانی ہیں۔