سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کپتان: اوئے مریکا
مریکا: یہ لیں کال کا سکرپٹ
کپتان: ماپھی دے دیو پائن، مینوں ہور عادتاں پئیاں نیں- میں تو یو این بھی نہیں آؤں گا- جاندی کرو-

IMG_hth9zg.jpg

IMG_nwy1n0.jpg
 

جاسمن

لائبریرین
یہ کیسی ٹیم ہے! نہ کوئی منصوبہ بندی نہ اصول۔ نہ کسی کو بولنا آتا ہے۔ کوئی ہوم ورک نہیں۔ کوئی معلومات نہیں۔ نہ کہیں جذبہ نظر آتا ہے معاملات و مسائل کو جاننے اور حل کرنے کا۔
بس جھوٹے لین جوگے نیں!
 

جاسم محمد

محفلین
لیگیوں کی بھی کیا زندگی ہے۔ ترین کے "جہاز" سے اُترے تو عمران کے "ہیلی کاپٹر" پر چڑھ گئے۔ پتہ نہیں اپوزیشن کررہے ہیں یا انجوائے ۔
 
صاحب کا کانفیڈینس چیک کریں بس


نیز پنجاب حکومت نے ان سوالات کو 'پلانٹڈ' کہا ہے اور دوسری طرف جناب وزیر کے جوابات کو 'لاجواب' ماشاءاللہ

IMG_20180831_163515.jpg


پھر تو ممکن ہو ہی سکتا ہے، لیکن سٹارٹنگ، ٹیک آف، لینڈنگ اور preventive maintenance کے اخراجات کو کیسے نظرانداز کیا جا سکتا ہے۔
یہ تو کچھ ایسا ہی ہے کہ جیسے کہا جائے کہ ہیلی کاپٹر اگر سٹارٹ یا ٹیک آف میں اتنا فیول کھا جاتا ہے کہ اس میں 50 کلومیٹر فلائٹ کر سکتا ہے (فقط مثال ہے)، تو ہیلی کاپٹر کو سٹارٹ یا ٹیک آف کئے بغیر ہی فلائٹ کروانے کی گنجائش وغیرہ پیدا کی جائے۔
میں بالواسطہ آپ کی بات کی تصدیق کر رہا ہوں کہ اخراجات کافی ہوتے ہیں چاہے تخمینہ کتنی ہی سادگی سے کیوں نہ لگایا جائے۔
 
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top