سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اس لڑی کا نام" سیاسی چٹکلے اور لطائف" سے بدل کر اب "PTI چٹکلے اور لطائف" رکھ دیا گیا ہے۔ لہذا آئندہ اس لڑی کو اسی نام سے جانا اور پکارا جائے۔

لو فئیر اک ہور

IMG_20180901_073937.jpg
 

جاسمن

لائبریرین
عبداللہ! مجھے آپ کی پنجابی بہت زیادہ مزہ دیتی ہے۔ اس وقت بھی میں کسی وجہ سے کچھ پریشان تھی لیکن اب بہت ہنسی آرہی ہے۔
میری دل سے نکلی دعائیں ہیں آپ کے لئے۔
اللہ آپ کو ہمیشہ ہمیشہ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ دونوں جہانوں میں۔ آمین!
ثم آمین!
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اب شاید یاسمین راشد یا ٹیچر شیریں مزاری ،خان صاحب کو مشورہ دے دیں کہ خدارا بیان/ٹویٹ سے پہلے تولو، پھر سوچ سمجھ کر بولو۔ کہ اگلی بار آنے والی حکومت بھی اسی طرح پرانے بیانوں اور ٹویٹوں کو ریٹویٹ کرے گی جیسے اب کی اپوزیشن کر رہی ہے۔
There’s always a tweet (or previous statement)
 
کمال بات یہ ہے اگر حکومت ایسے ہی چلتی رہی تو اگلی حکومت کو بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کہ ہر تنقید پر اس حکومت کا اپنا بیان سامنے آ جائے گا- جیسا کہ کل رات فواد چوہدری نے شاہزیب خانزادہ سے 'ہتھ پولا'رکھنے کا کہا ہے اور کپتان نے 3 ماہ کی مہلت مانگی- پھر زمان پارک جاتے ہوئے کینال روڈ بند کروائی جو پہلے کبھی نہیں کم از کم اسطرح یہ بھی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے- وغیرہ وغیرہ

اب شاید یاسمین راشد یا ٹیچر شیریں مزاری ،خان صاحب کو مشورہ دے دیں کہ خدارا بیان/ٹویٹ سے پہلے تولو، پھر سوچ سمجھ کر بولو۔ کہ اگلی بار آنے والی حکومت بھی اسی طرح پرانے بیانوں اور ٹویٹوں کو ریٹویٹ کرے گی جیسے اب کی اپوزیشن کر رہی ہے۔
 
آخری تدوین:

فرحت کیانی

لائبریرین
Fiery criticism فرام ارشاد بھٹی رؤف کلاسرا صابر شاکر وغیرہ وغیرہ


ہاہاہاہا۔ کل کے بیانات کے بعد ےو یوں لگنے لگا ہے کہ حامد میر صابر شاکر، صالح ظافر اور روف کلاسرا کا ایڈاوانسڈ ورژن ہیں۔
مجھے اندازہ نہیں تھا کہ حامد میر اتنی بے سروپا باتیں بھی کر سکتے ہیں۔ میں نے ان کے والد صاحب کے بارے میں کافی سنا اور کچھ پڑھا بھی تھا۔ خیال تھا کہ موصوف زیادہ نہیں تو کچھ تو اصول پسندی کی بات کریں گے حالانکہ جو چند ایک پروگرام میں نے ان کے دیکھے ہوئے ہیں ان میں وہ تحقیق سے زیادہ جلتی پہ تیل چھڑکنے کا کام ہی کیا کرتے ہیں۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
یہ والی analogy تو میں نے سوچی ہی نہیں تھی۔ زبردست!!!

اینالوگی کے علاوہ سائیاں پورا چینل ای سجنا لئی سجایا اے-

میر صاحب کے 'I think it wasn't pre-scheduled' کی حقیقت
Macron, Imran exchange views on phone - Newspaper - DAWN.COM

حیرت ہے اس لیول کا صحافی بھی مفروضوں پر بات کرتا ہے۔

بقول زیک بھائی بھارت،مریکا کے بعد فرانس سے بھی عزت کروائیں گے- زمبابوبے کے صدر کا فون تو تھا نہیں ایویں ہی کر دیا ہونا- فرانسیسی صدر کا فون تھا-
جو مقصد تھا وہ پورا ہو گیا عوام عش عش کر رہی کہ کپتان نے فرانسیسی صدر کا فون نہیں اٹھایا- دیکھا یہ وہ لیڈر جسکی ہمیں ضرورت تھی- پہلے ہالینڈ والے قصے کا کریڈٹ لیا- ہمدردیاں بٹوری جائیں گے باقی سب جائے بھاڑ میں-
 
کریڈٹ اس نے حکومت پاکستان کو خود دیا تھا۔

تُسی آپ سیانے بیانے بندے اوہ، آپے ای دسو اے کریڈٹ لین آلا ہے سہی؟ دوسری بات کہ یہ تو پھر سیدھی سیدھی خادم رضوی کی انفرادی کوشش ہے کہ اس نے تڑیاں اور دھمکیاں لئیاں سن- حکومت نے سفیر تک واپس نہیں بھیجا-
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top