سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
یہ کیس اب عظمٰی کے ہتھے چڑھ گیا- بیشک آخر میں بری ہی کر دے لیکن عادت سے مجبور عظمٰی ٹھنڈی جگتوں سے پی ٹی آئی کو چند دن اگے لا کے رکھے گی-
کیس میں وزیر اعلیٰ، گجر اور آئی ایس آئی کا تڑکہ لگ چکا ہے۔ حالات نازک ہیں۔ صادق و امین کی تلوار سر پر لٹک رہی ہے۔
یہ گجر کون ہے؟ چیف جسٹس
 
دیکھیں کاشف، میں آپکو بتاتا ہوں- پہلے میں نے وزیر خارجہ کی کال سُنی تو سب نے کہا کہ کاؤنٹر پارٹ کو سننی چاہیے تھی لہذا میں نے سوچا یہ بھی صدر سنیں- یوں بھی کال سے زیادہ اہم کانفرنس تھی کہ اسکی تصویر نہیں ہوتی اور 'وہ' والا امیج نہیں بنتا- وغیر وغیرہ
کیا وزیر اعظم نے یہ بات اس میٹنگ میں کہی جس کے دروان فرانسیسی صدر کے فون سننے سے دو بار انکار کیا گیا؟

کوئی پُرانے پاکستان کا صحافی؟

وزیر اعظم عمران خان نے میڈیا سے 3 ماہ کی "مہلت" مانگ لی
 

جاسم محمد

محفلین
ابو کہہ رہے ہیں کہ وہ گھر پر نہیں ہیں۔
Db8jVtdWkAE77NT.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
وزیراعظم رؤف کلاسرہ میانوالی، جہلم اور ملتان سے آئے سیاسی کارکنوں کے وفود سے ملاقات کر رہے ہیں
 
آخری تدوین:
اک مشورہ درکار ہے -
کچھ احباب وزیر اعظم کی فرانسیسی صدر کی کال نہ لینے کو فخریہ پیشکش کر رہے ہیں؟
ان کو محض ان فرینڈ کیا جائے؟
ان کو ساتھ بلاک بھی مارا جائے؟
شکریہ
 

جاسمن

لائبریرین
اس لڑی کا نام" سیاسی چٹکلے اور لطائف" سے بدل کر اب "PTI چٹکلے اور لطائف" رکھ دیا گیا ہے۔ لہذا آئندہ اس لڑی کو اسی نام سے جانا اور پکارا جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top