جاسم محمد صاب اپنی ٹیم کے ذریعے اہل اقتدار کو مشورہ دیں کہ جب تک یہ چیف جسٹس ہیں عدالت سے دور رہیں- کرنا تو انہوں نے کچھ البتہ سستی جگتوں سے سارے امیج کی خاک اڑا دیں گے-
مجھے تھپڑ مارکر دکھائیں، چیف جسٹس کی عمران شاہ کی سخت سرزنش
عمران علی شاہ تشدد ازخود نوٹس کی سماعت میں چیف جسٹس اور عمران علی شاہ کے درمیان مکالمہ ہوا۔ چیف جسٹس نے استفسار کیاکہ آپ نے کیا سوچ کرشہری کوتھپٹر مارا،کوئی جانور کو بھی اس طرح نہیں مارتا۔چیف جسٹس نے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ کی سخت سرزنش کی اور کہاکہ یہ ناقابل معافی جرم ہے، نہیں چھوڑیں گے۔
چیف جسٹس نےسخت لہجےمیں عمران علی شاہ کوکہاکہ میں باہر آتا ہوں، مجھے مار کر دکھائیں۔ انھوں نے ریمارکس دئیے کہ عمران شاہ عوامی نمائندےہیں،اس طرح تشددکریںگے۔
عمران علی شاہ نے اظہار ندامت کرتےہوئے کہاکہ
سوری سر، میں شرمندہ ہوں۔ اس پر چیف جسٹس نے کہاکہ کیاسوری؟میں نےبچپن میں ملازم کوبیلٹ سےماراتھا۔میرےوالدنےبھی مجھےسبق سکھانےکیلئے2بارماراتھا۔عزت کاکوئی معاوضہ نہیں ہوتا۔چیف جسٹس کاکہناتھاکہ آپ کو بھی سر عام اسی طرح 4 تھپٹر مارے جائیں گے۔ چیف جسٹس نے داؤد چوہان سے پوچھا کہ آپ معاوضہ لےکربیٹھ گئے،معاف کیوں کیا؟ اس پر داؤد چوہان نے کہاکہ یہ میرےگھرپرچل کرنامزدگورنرکے ساتھ آئے تھے، اس