فرحت کیانی
لائبریرین
کئی بار ایسا محسوس ہوتا ہے کہ چیف جسٹس جان بوجھ کر ایسے بیان دیتے ہیں اور کبھی ایسا لگتا ہے کہ یہ خدادا قابلیت ہے۔۔ٹیلنٹ خود ہی بولتا ہے۔
کئی بار ایسا محسوس ہوتا ہے کہ چیف جسٹس جان بوجھ کر ایسے بیان دیتے ہیں اور کبھی ایسا لگتا ہے کہ یہ خدادا قابلیت ہے۔۔ٹیلنٹ خود ہی بولتا ہے۔
ایک چیف جسٹس نے ملک کے وزیر اعظم کو ڈیم کے فنڈ کے متعلق فیصلہ کرنے کے لیے اجازت عطا کر دی۔ بھئی بہت ہی خوش آئند بات ہے، بہت خوب۔
اور اس ایک ادارے کا سربراہ وزیر اعظم ہے یا کوئی اور؟ کیونکہ کسی فیصلے کی "اجازت" دینا "سربراہ" کا ہی کام ہے۔
فی الحال سربراہی عوام کے پاس چل رہی ہے۔ سول حکومت کے پاس صرف یوٹرنز لینے کے اختیارات ہیں۔اور اس ایک ادارے کا سربراہ وزیر اعظم ہے یا کوئی اور؟ کیونکہ کسی فیصلے کی "اجازت" دینا "سربراہ" کا ہی کام ہے۔
دھیان رہے کہ کہیں آپ "چیفس" کو "عوام" کالانعام قرار دے کر توہین عدالت کے تو مرتکب نہیں ہورہے؟فی الحال سربراہی عوام کے پاس چل رہی ہے۔ سول حکومت کے پاس صرف یوٹرنز لینے کے اختیارات ہیں۔
دو صورتیں ہو سکتی ہیںکئی بار ایسا محسوس ہوتا ہے کہ چیف جسٹس جان بوجھ کر ایسے بیان دیتے ہیں اور کبھی ایسا لگتا ہے کہ یہ خدادا قابلیت ہے۔۔ٹیلنٹ خود ہی بولتا ہے۔
آپ مجھ کو کیا بتا سکتے ہیں کہ اس لوسی کی ڈائری میں کتنے مرچ مصالحہ جات کم کروں اور اگر آپ میری اس محفل میں تحریر لکھنے میں کچھ مدد کر دیں جس سے میں اس محفل کے قابل ہو جاؤ شاید میں اس محفل میں سب سے چھوٹا ہوں اس لیے مجھ سے غلطی ہوگئی برائے مہربانی کچھ تجاویزبرادرم، لوسی کی ڈائری محفل کے مزاج سے کچھ زیادہ تیکھی تھی، سو اسے یورپ بھیج دیا ہے۔
آپ مجھ کو کیا بتا سکتے ہیں کہ اس لوسی کی ڈائری میں کتنے مرچ مصالحہ جات کم کروں اور اگر آپ میری اس محفل میں تحریر لکھنے میں کچھ مدد کر دیں جس سے میں اس محفل کے قابل ہو جاؤ شاید میں اس محفل میں سب سے چھوٹا ہوں اس لیے مجھ سے غلطی ہوگئی برائے مہربانی کچھ تجاویز اور مدد درکار ہے۔برادرم، لوسی کی ڈائری محفل کے مزاج سے کچھ زیادہ تیکھی تھی، سو اسے یورپ بھیج دیا ہے۔
چوکیدار کی اِن ڈائریکٹ نوکری کے بعد اب ڈائریکٹ بھرتی ہونا چاہ رہے ہیں۔
گو آپ بالغ ہیں اور یہاں بھی تقریباً سبھی بالغ افراد ہیں لیکن بہت سی باتیں آپ بالغ ہو کر بھی کھل کر بیان یا شریک نہیں کرتے۔آپ مجھ کو کیا بتا سکتے ہیں کہ اس لوسی کی ڈائری میں کتنے مرچ مصالحہ جات کم کروں اور اگر آپ میری اس محفل میں تحریر لکھنے میں کچھ مدد کر دیں جس سے میں اس محفل کے قابل ہو جاؤ شاید میں اس محفل میں سب سے چھوٹا ہوں اس لیے مجھ سے غلطی ہوگئی برائے مہربانی کچھ تجاویز اور مدد درکار ہے۔
شکریہ
گو آپ بالغ ہیں اور یہاں بھی تقریباً سبھی بالغ افرد ہیں لیکن بہت سی باتیں آپ بالغ ہو کر بھی کھل کر بیان یا شریک نہیں کرتے۔
بہت آسان کلیہ ہے، کسی بھی تحریر کو پوسٹ کرنے سے پہلے یہ سوچیے کہ، آیا میں اسے اپنے خاندان خصوصاً بہنوں کے ساتھ شراکت کر سکتا ہوں۔ جواب ہاں میں ہو تو کر دیجیے، بصورت دیگر رہنے دیجیے۔