فرحت کیانی
لائبریرین
ویسے یہ چٹکلہ نہیں بلکہ کافی اچھا اور سنجیدہ مشورہ ہے۔
ویسے یہ چٹکلہ نہیں بلکہ کافی اچھا اور سنجیدہ مشورہ ہے۔
پس ثابت ہوا کہ اس پوسٹ (وزیر و مشیر برائے بیاناتِ صفائی) کی شدید ضرورت ہے۔
پس ثابت ہوا کہ اس پوسٹ (وزیر و مشیر برائے بیاناتِ صفائی) کی شدید ضرورت ہے۔
اور یہ بھی ثابت ہوا کہ کسی ستم ظریف نے اس حکومت کے بنتے ہی 'وزارتِ ہاسا و مذاق' کا جو خطاب دیا تھا وہ صحیح تھا۔
یعنی یہ 4 بندے مل کر سارے فیک اکاؤنٹ بنا رہے ہیں؟ورک صاحب کی فرما رہے نے
یہ کیوں نہیں کہتے کہ قیامت تک نہیںایک روپیہ بھی نہیں جب تک پاکستان شدت پسندی کی گرفت میں ہے
پوسٹ آف دا ڈے!ورک صاحب کی فرما رہے نے
ہیلی کاپٹر دی ٹرائی میں ماراں فیرمجاں تے پکا میں ای خریداں گا۔
لیگی یہاں لطیفہ بنانے سے پہلے بڑے ڈیم اور چھوٹے ڈیم کے مابین فرق پڑھ کر آئیں۔ کلاس برخواست کی جاتی ہےذرا سوچیں اگر کپتان کے پی کے میں 350 ڈیم نہ بناتا تو اسوقت پاکپتنستان میں مائنس 165 آبی ذخائر ہوتے۔
ٹویٹر پاکستان میں جاب کیلئے غیر اعلانیہ درخواست کی ہے۔ورک صاحب کی فرما رہے نے
لیگی یہاں لطیفہ بنانے سے پہلے بڑے ڈیم اور چھوٹے ڈیم کے مابین فرق پڑھ کر آئیں۔ کلاس برخواست کی جاتی ہے
منی ہائیڈل پراجیکٹ کو اردو میں "ڈیم" ہی کہتے ہیں۔کپتان معہ ٹیم و سوشل میڈیائی کارکنان بیان دینے سے پہلے سوچ کر آئیں۔ کلاس جار
جناب بڑے ڈیم اور چھوٹے ڈیم کی تعریف کریں.لیگی یہاں لطیفہ بنانے سے پہلے بڑے ڈیم اور چھوٹے ڈیم کے مابین فرق پڑھ کر آئیں۔ کلاس برخواست کی جاتی ہے