یہ اصل میں پچھلے 10 سالہ جمہوری زلزلے کے آفٹر شاکس ہیں"قومِ شریف" کی آج کل حالت یہ ہے کہ چھوٹے چھوٹے زلزلوں پر دھمالیں ڈال ڈال کر اللہ سے دعا مانگ رہے ہیں کہ اتنا شدید زلزلہ آئے کہ چوہدریوں کی ساری حویلیاں زیر و زبر ہو جائیں بغیر یہ سوچے کہ ایسے زلزلے میں ان کے اپنے چوباروں کا کیا ہوگا!
(غیر منقول)
آج کل یہ بھی ایک عجب روایت چل پڑی ہے قومِ شریف و قومِ غیر شریف کے درمیان کہ زمینی حقائق کو بھول بھال کر، ہر چیز کے چارٹس اور گرافس دھڑا دھڑا بنا کر پوسٹ کیے جا رہے ہیں اُس ملک میں جس کے شاید پچاس فیصد سے زائد باشندے ناخواندہ ہیں اور جو خواندہ ہیں ان کی بھی کثیر تعداد ایسی چیزوں کو سمجھنے سے قاصر ہے۔ باقی رہ گئے سوشل میڈیا کے حمایتی و فسادی تو ان کے لیے ایک دوسرے کی ایسی چیزیں لایعنی ہیں کہ وہ صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ کی تصویریں ہیں!یہ اصل میں پچھلے 10 سالہ جمہوری زلزلے کے آفٹر شاکس ہیں
چارٹ پڑھنے میں دشواری ہے تو خبر تو پڑھ سکتے ہیں۔خواندہ ہیں ان کی بھی کثیر تعداد ایسی چیزوں کو سمجھنے سے قاصر ہے۔
یہ ڈالر ہیں یا پاکستانی روپیہ ؟یہ اصل میں پچھلے 10 سالہ جمہوری زلزلے کے آفٹر شاکس ہیں