یہ تو سیاسی لطیفہ نہیں ہے؟ سوپر پاورز والے صحیح دھاگے میں منتقل کر دیں۔
2،5 دہائیوں بعد ہمارے عمران خان ہیرو جیسے کرسما آجائے گا؟ مصباح تو ابھی سے بابا جی مولوی بن گئے ہیں2.5 دہائیوں بعد پھر کوئی اُمید رکھیں۔
ڈالر بھلے چار سو کا ہو جائے ہماری بلا سے، لیکن ہمیں اتنا پتا ہے کہ ہمارا کپتان بغیر پرچی کے تقریر کرتا ہے اور 92 کا کرکٹ ورلڈ کپ بھی ہم نے جیتا تھا۔
اسحاق ڈالر کی طرح ڈالر 4 سال مصنوعی طور پر 100 روپے رکھنے سے بہت درجہ بہتر ہے۔ لیگیوں کو سیاست کی طرح اقتصادیات بھی اب کیا انصافی پڑھائیں؟ڈالر بھلے چار سو کا ہو جائے ہماری بلا سے، لیکن ہمیں اتنا پتا ہے کہ ہمارا کپتان بغیر پرچی کے تقریر کرتا ہے اور 92 کا کرکٹ ورلڈ کپ بھی ہم نے جیتا تھا۔
کرپشن کے خاتمے تک ملک باقی رہا تو یہ کر لیں گے، وہ کر لیں گےالحمدللہ !!!