جاسم محمد
محفلین
اسحاق ڈار (ڈالر)یہ ڈالر ہیں یا پاکستانی روپیہ ؟
اسحاق ڈار (ڈالر)یہ ڈالر ہیں یا پاکستانی روپیہ ؟
یہ اصل چارٹ ہے۔اسحاق ڈار (ڈالر)
آپ صرف آئی ایم ایف کی شماریات دیکھ رہے ہیں۔ سابقہ حکومت نے صرف وہاں سے قرضہ نہیں لیا۔ بلکہ ہر ممکنہ مالیاتی ادارے کے آگے کشکول رکھا ہےاس میں مجھے ہائی لائیٹ ہوئے حصے میں 39 بلین ڈالر پورے کر دیں۔
آپ کے مہیا کردہ چارٹ پر عنوان کیا دیا گیا ہے ؟آپ صرف آئی ایم ایف کی شماریات دیکھ رہے ہیں۔ سابقہ حکومت نے صرف وہاں سے قرضہ نہیں لیا۔ بلکہ ہر ممکنہ مالیاتی ادارے کے آگے کشکول رکھا ہے
Pakistan has taken loans from all available options, including commercial banks and International Monetary Fund (IMF), and through issuing bonds in international market, according to the official documentsGovernment got record $40b loans
Pakistan had borrowed $13.38 billion from the multilateral, $5.048 billion from bilateral, $6.7 billion from the commercial banks and $6.4 billion from the IMF by the end of September 2017. Similarly, the government has issued $6.5 billion Sukuk and Euro bonds in the international capital market during the last four years
Nawaz added whopping $35b to Pakistan’s debt
عنوان غلط ہےآپ کے مہیا کردہ چارٹ پر عنوان کیا دیا گیا ہے ؟
یہ جملہ بھی اسی رپورٹ کا حصہ تھا۔آپ صرف آئی ایم ایف کی شماریات دیکھ رہے ہیں۔ سابقہ حکومت نے صرف وہاں سے قرضہ نہیں لیا۔ بلکہ ہر ممکنہ مالیاتی ادارے کے آگے کشکول رکھا ہے
Pakistan has taken loans from all available options, including commercial banks and International Monetary Fund (IMF), and through issuing bonds in international market, according to the official documentsGovernment got record $40b loans
Pakistan had borrowed $13.38 billion from the multilateral, $5.048 billion from bilateral, $6.7 billion from the commercial banks and $6.4 billion from the IMF by the end of September 2017. Similarly, the government has issued $6.5 billion Sukuk and Euro bonds in the international capital market during the last four years
Nawaz added whopping $35b to Pakistan’s debt
جی ہاں۔ بچپن سے پڑھتے آئے چادر دیکھ کر پاؤں پھیلاؤ۔ یہی اصول قوم و ملت کی اقتصادیات پر لاگو ہوتا ہے۔ پہلے اپنی استطاعت سے بڑھ کر زیادہ شرح سود والے مہنگے قرضے لئے۔ پھر ان کی واپسی کیلئے مزیدقرضہ چڑھا لیا۔ بیرونی قرضہ 100 ارب ڈالر بس چھونے ہی والا ہےwidening current account deficit and repayment on previous loans
قرض کی مے ملنے کی اتنی خوشیہن آرام اے؟
پتا نہیں۔ البتہ ان صاحب کا نام ’’مسرت‘‘ ہے اور یہ تینوں ایک پیج پر ہیںان خاتوں کا نام"قرض"ہے؟
ٹویٹر والے بھی سوچ رہے ہیں کہ لوگ ٹویٹر پر آنے کے بجائے محفل پر ہی ٹویٹس دیکھ لیتے ہیں، تو لوڈنگ سلو کر دی ہے۔ سازش۔......Loading tweet
......Loading tweet
......Loading tweet
......Loading tweet
......Loading tweet
......Loading tweet
......Loading tweet
ٹویٹو ٹویٹی ہو رہی اے پر کتھے دسدی نہیں۔۔۔۔
یہ اصولی بات ہے۔ قوم کے ساتھ کیا گیا ہر وعدہ پورا کیا جانا چاہیے۔یہ قوم نہیں ٹھیک ہو سکتی. جو مرضی کر لو نہیں ٹھیک ہو سکتی