سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
اور ان قرضوں کا سارا بوجھ اگلی حکومت پر لادھ دیا تاکہ مہنگائی بڑھنے پر عوام مخالف سیاست کی جائے۔ ارسطو اعظم!
 

جاسم محمد

محفلین
قرضے لینا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ ان کو واپس کرنا اصل معاملہ ہے۔ ماضی میں شریف فیملی قومی بینکوں سے قرضے لے کر حکومتی ڈنڈے کے ذریعہ معاف کرواتی رہی ہے۔ مگر عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ یہی کھیل نہیں کھیلا جا سکتا۔ پچھلے 10سالوں میں اس سے پچھلے 60 سالوں سے زیادہ قرضے لئے گئے۔ اس کی ذمہ داری بھی عسکری اداروں پر ڈال دیں۔
pakistan-external-debt.png
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top