عبدالقیوم چوہدری
محفلین
اصل خبر پر یا پولی پولی ڈھولکی پر ؟کاٹا مطبل غیر متفق
اصل خبر پر یا پولی پولی ڈھولکی پر ؟کاٹا مطبل غیر متفق
اصل خبراصل خبر پر یا پولی پولی ڈھولکی پر ؟
حوالداروں نے پولی پولی ڈھولکی بجانی شروع کر دی ہے۔
یعنی پھر اگلے پانچ سال "نہ" ہی سمجھیںاگر لفافہ بحال ہو جائے
یہ حکومت کمال ہو جائے
قوم نہ بجلی چوری سے رکتی ہے نہ بجلی کا بل پورا ادا کرتی ہے۔پاور سیکٹر میں خسارہ ایک ہزار ارب روپے سے تجاوز کر چکا ہے۔ ایسے میں یہ پالیسی درست ہے۔ بجلی کی بچت کریں یا جائز قیمت ادا کریں۔ یہی طریقہ ہے نظام ٹھیک کرنے کا۔پی ٹی آئی کی پاور پالیسی
یہاں بھی مقتبس بالا جملہ ہی عین مناسب بنتا تھامار اوئے ڈپٹی !!