عبداللہ محمد
محفلین
اب یاد آیا "ووٹ کو عزت دو" وغیرہ وغیرہ !!
اپنا نعرہ بدلیں: "جائز اختیارات کو عزت دو"اب یاد آیا "ووٹ کو عزت دو" وغیرہ وغیرہ !!
16 اکتوبر کو ہم پورا پاکستان بند کر دیں گےحرام نقصان
گھبرانا نہیں ہے۔پٹرول 5 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا
تو کیا ہوا۔۔۔۔
ہمارا وزیر اعظم تو اتنا ہینڈسم ہے نا۔
سائیکل بھی ٹھیک ہے لیکن اصل غریب 11 نمبر پر ہی ہوتا ہے ہمیشہ۔گھبرانا نہیں ہے۔
غریب کو کوئی پریشانی نہیں ہو گی، وہ سائیکل چلاتا ہے۔
سائیکل بھی ٹھیک ہے لیکن اصل غریب 11 نمبر پر ہی ہوتا ہے ہمیشہ۔
لیگی دور کی سبسڈی ختم ہو گئی ہوگی۔پٹرول 5 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا
حکمرانوں کو غریب کی فکرہوتی تو وہ 1971 میں 4 روپے کا ڈلر آج 130 روپے تک لے کر جاتے؟غریب کو کوئی پریشانی نہیں ہو گی، وہ سائیکل چلاتا ہے۔
گھبرانا نہیں ہے۔
غریب کو کوئی پریشانی نہیں ہو گی، وہ سائیکل چلاتا ہے۔
لیگی دور کی سبسڈی ختم ہو گئی ہوگی۔
تو کونسا ان کا اپنا پیسا تھا جو احسان جتاتے؟سبسڈی کی مد میں اربوں ڈالرز کے بیرونی قرضے لئے ہوئے تھے۔لیگیوں نے بڑی سبسڈیاں دی ہوئی تھیں اور احسان بھی نہیں جتاتے تھے۔
تو کونسا ان کا اپنا پیسا تھا جو احسان جتاتے؟سبسڈی کی مد میں اربوں ڈالرز کے بیرونی قرضے لئے ہوئے تھے۔