رباب واسطی
محفلین
ہمارے پلے سے ہمیں ہی رعائتیںلیگیوں نے بڑی سبسڈیاں دی ہوئی تھیں اور احسان بھی نہیں جتاتے تھے۔
ہمارے پلے سے ہمیں ہی رعائتیںلیگیوں نے بڑی سبسڈیاں دی ہوئی تھیں اور احسان بھی نہیں جتاتے تھے۔
ابھی تو جیسے نہیں لیے گئےقرضےسبسڈی کی مد میں اربوں ڈالرز کے بیرونی قرضے لئے ہوئے تھے
جس نے سابقہ حکومتوں کا لیا گیا قرضہ واپس کرنا ہے (حالیہ حکومت) اسے تو فرق پڑتا ہے۔اس سے کیا فرق پڑنا ہے۔
آپ کے نام پر بیرونی قرضے لے کر ریلیف دیتے تھے۔ کوئی احسان نہیں کیا تھا۔ کھاتا ہے پر لگاتا بھی تو ہے کہ تحت معاشی نظام" چل" رہا تھا۔ اب ان قرضوں کو واپس کرنے کا وقت آیا ہے تو قوم حالیہ حکومت کو برا بھلا کہہ رہی ہے۔ جس نے بیرونی قرضے لے کر وقتی ریلیف دی اسے پکڑیں۔ہمارے پلے سے ہمیں ہی رعائتیں
لیگی دور کی سبسڈی ختم ہو گئی ہوگی۔
اچھالیگیوں نے بڑی سبسڈیاں دی ہوئی تھیں اور احسان بھی نہیں جتاتے تھے۔
فرق یہ ہے کہ اب قرضے واپس ادا ہو رہے ہیں۔سبسڈی کے اختتام کے ساتھ معاشی نظام کی سرجری بھی ہو رہی ہے۔ ماضی کی حکومتیں کینسر کا علاج ڈسپرین سے کرتی تھی جس سے وقتی ریلیف ملتا تھا۔ اس باری پورا نظام بہتر ہو رہا ہے۔تب عوام کو ریلیف ملا ہوا تھا اور اب ماشاء اللہ ۔۔
ملک میں تحریک یوٹرن کی حکومت ہے۔ الحمدللہجس پر یوٹرن نہ لیا جائے۔
فرق یہ ہے کہ اب قرضے واپس ادا ہو رہے ہیں۔سبسڈی کے اختتام کے ساتھ معاشی نظام کی سرجری بھی ہو رہی ہے۔ ماضی کی حکومتیں کینسر کا علاج ڈسپرین سے کرتی تھی جس سے وقتی ریلیف ملتا تھا۔ اس باری پورا نظام بہتر ہو رہا ہے۔
ایک فرضی قصہ گھڑ کر علماء کرام کا نام حقارت سے لینے کی وجہ؟؟؟میں نے ایک مولوی سے پوچھا
حلال خواہش
دو سال پرانی خواہش آج پوری ہوئی۔
ملک میں تحریک یوٹرن کی حکومت ہے۔ الحمدللہ
اب تو میرا خیال ہے آپ کو یوٹرن حکومت کا عادی ہو جانا چاہئے۔الحمدللہ کپتان ہر بیان پر یوٹرن لیکر جاسم پائن کی دلی خواہش پوری کریں گے۔