سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
DrKRXNFXQAAolwe.jpg

:)
 

رباب واسطی

محفلین
امریکہ میں مڈ ٹرم الیکشن::

ایک امریکی کا کہنا ہے کہ "میں سیاسی لطیفوں پر یقین نہیں رکھتا کیونکہ کئی لطیفے الیکشن جیت بھی جاتے ہیں‘‘
ڈاکٹر یونس بٹ
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین

میں بڑی پریشان ہوئی اشعار پڑھ کے۔ سوچ رہی تھی کہ شاید پیروڈی ہو ورنہ یہ تو بہت سنجیدہ اور وطن کی محبت میں بھیگے اشعار ہیں۔اچھا شاید یہ مراسلہ حذف کرنا پڑے۔ اب لطیفوں کی لڑی میں بھلا یہ مراسلہ!
پھر بھیجنے والے کو دیکھا ۔۔۔ربیع م۔ یہ تو خاصے سُلجھے محفلین ہیں۔ ان سے یہ امید نہیں کہ ایسی حماقت کریں۔
آخر میں شیخ صاحب کو دیکھا تو ایک ٹھنڈی سانس نکلی۔۔۔۔:D
 
مہاتیر محمد نے اپنے الیکشن منشور میں تمام بڑی سڑکوں سے ٹول ٹیکس ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن جب حکومت مل گئی تو یہ کہہ کہ جان چھڑا لی کہ وہ میرا سیاسی بیان تھا
 
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top