یاد رہے کہ یہ پورے پاکستان کے چیف جسٹس ہیں۔ وکٹ کے دونوں طرف کھیل سکتے ہیںیہ سٹنٹ دل میں ہی ڈالا گیا تھا نا !!!
'یہ الیکشن کا سال ہے، یہ تبدیلی کا سال ہے' پائین غفورہمیں دشمن کے ٹرکوں کو بھی ہرانا ہے۔
بزدار کی ونڈوز 'کرپٹ' ہو گئی ہوگی
ادھر پاکستان میں بھی بڑے بڑے مہاتیر محمد بیٹھے ہیں۔مہاتیر محمد نے اپنے الیکشن منشور میں تمام بڑی سڑکوں سے ٹول ٹیکس ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن جب حکومت مل گئی تو یہ کہہ کہ جان چھڑا لی کہ وہ میرا سیاسی بیان تھا
مکمل بیان:
یعنی مزید لطائف۔مکمل بیان: