سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
مہاتیر محمد نے اپنے الیکشن منشور میں تمام بڑی سڑکوں سے ٹول ٹیکس ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن جب حکومت مل گئی تو یہ کہہ کہ جان چھڑا لی کہ وہ میرا سیاسی بیان تھا
ادھر پاکستان میں بھی بڑے بڑے مہاتیر محمد بیٹھے ہیں۔
Dr-_hxqX4AAdq7z.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top