کُل مُلک نوں پتا اے سانوں کہیڑی لوڑ اے ہاں ۔۔نا کرن دی۔خبردار جو کسی نے اسکا جواب دیا!
یاز کیا کہتے ہیں عظمی اور وقار کی باہمی غیرت مندی پر؟
لیکن یہ کوئی لطیفہ تو نہیں۔نا اہل شریف کا اظہار افسوس کہ کرپشن پر نکالنا تھا، اقامے پر نکال دیا
عظمی اور وقار نے مل کر بڑی لذیذ کھچڑی پکا لی ہے، اب جمہوروں کو کسکنے نہیں دیا جائے گا، میرے عزیز ہم وطنوں کی ضرورت نہیں پڑے گی اگرچہ نواز یہی چاہ رہا ہے کہ نہ کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیاں گے والا سین بن جائے۔لگتا ہے عزیز ہم وطنوں سے خطاب کا وقت قریب آ گیا ہے
عظمی' کی بےعزتی پر وقار کو جلال آسکتا ہے اور پھر سارے جمہورے گھر کو واپس
ایکٹنگ تھی یا نہیں تھی، نہال کی بات اتنی غلط بھی نہیں تھی ۔ ۔مجھے کیوں نکالا ایکٹ کے بعد پیش خدمت ہے نہال ایکٹ
ملک کیلئے آسکر جیتنے والے ایکٹررز پارلیمان اور سینیٹ میں کیا کر رہے ہیں؟ عبدالقیوم چوہدری
ایکٹنگ تھی یا نہیں تھی، نہال کی بات اتنی غلط بھی نہیں تھی ۔ ۔
نہال نے کھلے عام ججز اور انکے بچوں کیلئے زمین تنگ کرنے کی دھمکی دی تھی۔ اس پر بھی سزا نہ دیتے؟ایکٹنگ تھی یا نہیں تھی، نہال کی بات اتنی غلط بھی نہیں تھی ۔ ۔
یہ دھمکی تھی اس پر کڑی سزا ہونی چاہئے تھی، ایک مہینہ تو کچھ بھی نہیں، البتہ ایکٹنگ میں صحیح بات کینہال نے کھلے عام ججز اور انکے بچوں کیلئے زمین تنگ کرنے کی دھمکی دی تھی۔ اس پر بھی سزا نہ دیتے؟
اچھا یاد آ گیا پاکستان میں ایک صوبہ بلوچستان بھی ہے