لیکن پی ٹی آئی کی پرچیزنگ مہارت ہر جگہ کامیاب نہیں رہی اپنے صوبے میں خاصی ناکامی ہوئی ۔ یہ دیکھئے
اور جنھوں نے ووٹ ہی نہیں کاسٹ کیا، ان کے بارے میں پارٹی نے کیا فیصلہ کیا؟کیا چوہدری سرور صاحب کے بارے میں ایسے ہی سوچا جائے گا۔
صحیح 'مُل' لگنے تک پارٹی کا فیصلہ موخر کیا جاتا ہے۔اور جنھوں نے ووٹ ہی نہیں کاسٹ کیا، ان کے بارے میں پارٹی نے کیا فیصلہ کیا؟
سپریم کورٹ پاکستان سے نون لیگ کو کوئی خاص تکلیف ہے؟ اسی سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی اے ٹی ایم کو فارغ کیا تھاسی سی : سپریم کورٹ آف پاکستان
قومی اثاثوں کی نجکاری کا مطلب عوامی وسائل پر ڈاکہ۔مطلب یہ کہ پرائیویٹائزیشن نامی انگریزی لفظ پاکستانیوں کی ایجاد ہے۔
ایک طرف قائد اعظم ہے جس نے پورا پاکستان بنایا مگر ایک روپے کی کرپشن بھی جتانے کی کوشش نہیں کی۔ دوسری طرف نااہل تاحیات نون لیگی قائد ہے جس نے موٹروے بنا کر کرپشن کو حلال کر لیا۔ یہ ہے نیا پاکستان
جوش خطابت میں خان صاحب بونگی مار گئے۔ مقروض قوم کی عزت ہوتی ہے۔ بھکاری قوم کی نہیں ہوتیجاپان، امریکہ، برطانیہ، جرمنی اور فرانس والو۔۔۔۔ آئندہ سے ہم آپ کی عزت نہیں کریں گے۔
عمران خان تا حیات صادق و امین جبکہ نواز شریف تا حیات نا اہل رہنما ہیں۔ باقی آپ خود سمجھدار ہیںاو نا جی۔۔۔ پائین تے وڈے گوشت دا پھٹا لاندے نیں
محترمہ عظمیٰ جی اور وقار کی مہربانی ختم ہونے دیں پھر دیکھیں۔عمران خان تا حیات صادق و امین جبکہ نواز شریف تا حیات نا اہل رہنما ہیں۔ باقی آپ خود سمجھدار ہیں
یا نون لیگ کی حکومت ختم ہونے دیں پھر دیکھیںمحترمہ عظمیٰ جی اور وقار کی مہربانی ختم ہونے دیں پھر دیکھیں۔
نااہلی نہیں جی۔۔۔ میں ذرا کنگ میکر والی اصطلاح یاد کروانا چاہتا تھا۔سپریم کورٹ پاکستان سے نون لیگ کو کوئی خاص تکلیف ہے؟ اسی سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی اے ٹی ایم کو فارغ کیا تھا
کپتان صاحب کو بہت زیادہ نہیں صرف اپنے پسندیدہ ترین ملک برطانیہ کی نجکاری بابت معلومات بہم پہنچا دیں۔قومی اثاثوں کی نجکاری کا مطلب عوامی وسائل پر ڈاکہ۔
انصافیان کو جچ کی فوٹوشاپ کرنا ہی سکھا دیں۔ایک طرف قائد اعظم ہے جس نے پورا پاکستان بنایا مگر ایک روپے کی کرپشن بھی جتانے کی کوشش نہیں کی۔ دوسری طرف نااہل تاحیات نون لیگی قائد ہے جس نے موٹروے بنا کر کرپشن کو حلال کر لیا۔ یہ ہے نیا پاکستان
دیکھتے ہیں کس کی صداقت اور امانت پر عوام انگوٹھا لگاتی ہے۔عمران خان تا حیات صادق و امین جبکہ نواز شریف تا حیات نا اہل رہنما ہیں۔ باقی آپ خود سمجھدار ہیں