فرقان احمد
محفلین
اسے محض عارفانہ کیفیت پر محمول کیجیے ۔۔۔! آراء پسند آئی تھیں تبھی پرمزاح کی ریٹنگ دی تھی ۔۔۔!یا تو آپ کو یہ آرا پسند نہیں آئیں یا آپ بہت بار یہ بات سن چکے ہیں۔
اسے محض عارفانہ کیفیت پر محمول کیجیے ۔۔۔! آراء پسند آئی تھیں تبھی پرمزاح کی ریٹنگ دی تھی ۔۔۔!یا تو آپ کو یہ آرا پسند نہیں آئیں یا آپ بہت بار یہ بات سن چکے ہیں۔
پی ٹی آئی نہلے پر کانگریس کا دہلا۔
کچھ لوگ محفل میں ایسے ہیں جن کی پہنچ بہت دور تک ہے. پہلے میں ان کا نام بھی لکھ دیتا تھا مگر پھر دھمکیاں ملنے لگیں تو نام لکھنا چھوڑ دیا. جب وہ کسی کی ڈبل آئی ڈی کی بات کریں تو سمجھ لیں کہ یہ بات تقریباً مصدقہ ہےاس معاملے میں اجْتَنِبُوْا كَثِيْرًا مِّنَ الظَّنِّ کی ہدایت پر عمل کرنا چاہیے الّا یہ کہ مذکورہ رکن خود اقرار کر لیں۔
بہت عجیب سی بات بتائی آپ نے!پہلے میں ان کا نام بھی لکھ دیتا تھا مگر پھر دھمکیاں ملنے لگیں تو نام لکھنا چھوڑ دیا.
یعنی محفل پر بھی ایجنسیوں والے موجود ہیں۔پہلے میں ان کا نام بھی لکھ دیتا تھا مگر پھر دھمکیاں ملنے لگیں تو نام لکھنا چھوڑ دیا.
بلاول نے تقریر مقتدر قوتوں کے خلاف کی تھی۔ اسی لئے "یوتھیے"آگ بگولا ہوئے بیٹھے ہیں۔پھپھو پی ٹی آئی
پہلے یہ مسئلہ تھا انگریجی نہیں آتی اب یہ مسئلہ ہے اچھی انگریجی کیوں بولتا ہے