سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
D1NO-X4WsAA9ycT.jpg
 
اس کا ربط مل سکتا ہے کیا؟ :) یہ کس کارٹونسٹ کا کارنامہ ہے ۔۔۔! اتنی جرات کس نے کر کے دکھا دی ۔۔۔! :) کس اخبار نے اسے ہمت کر کے شائع کر دیا ۔۔۔!
کارٹونسٹ کا نام ہے سندیپ ادھواریو اور یہ دو اڑھائی سالہ پہلے ٹائمز آف انڈیا میں چھپا تھا۔:)
 

جاسم محمد

محفلین
ہر دو طرف بندروں کی پوزیشنوں پر ہی تو اختلاف ہے ۔۔۔!
متفق۔ آپ صاف دیکھ سکتے ہیں کہ جہاں فوج کی بالا دستی ہے وہ پاکستان ہے۔ اور جہاں جمہور چھایا ہوا ہے وہ بھارت ہے۔ دونوں اطراف ریاستی اداروں کے مابین شدید عدم توازن ہے۔ جس کی وجہ سے عوام میں مستقل پسماندگی، غربت اور جہالت کا راج ہے۔
ملک میں سویلین بالا دستی قائم کریں تو وہ بھارت بن جاتا ہے۔ فوج کی بالا دستی جاری رہنے دیں تو پاکستان۔ یہاں دونوں ممالک کو ترقی یافتہ ممالک کی جمہوریتوں سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top