سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
ہم انڈے دیں گے، بچے دیں گے :)
D1cxO-mWwAAjHWX.jpg

D1cxVKHX0AImzqj.jpg
یہ استحقاق صرف شیروں کا ہے، بُز برداروں کا نہیں!
 

جاسم محمد

محفلین
تحریک انصاف حکومت کے ترجمان ۲۳ مارچ کا پروگرام بتا رہے ہیں۔ حکومت ایک پیچ پر نہیں ایک سطر پر فوج کے ساتھ اکٹھی ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
بے بی بلاول نے اچھا جواب دیا ہے اور اب باقاعدہ فرنٹ فٹ پر کھیل رہے ہیں۔ انسانیت اور مساوات کی خاطر یوٹرن بھی لے لیا۔ بس ذاتی مقاصد اور مفادات سے ہٹ کر اسی طرح سیاست کرتے رہیں تو موثر اپوزیشن لیڈر بن کر ابھریں گے۔ انشاءاللہ
 

جاسم محمد

محفلین
پنجاب اسمبلی میں “بلی دودھ کی رکھوالی” بل چوبیس گھنٹے کے اندر اندر متفقہ طور پر منظور۔ تبدیلی کیسی لگی؟
 

جاسم محمد

محفلین
پیپلز پارٹی 1967 میں بنی اور 1971 میں اقتدار میں آئی (4سال)
ایم کیو ایم 84 میں بنی اور 92 میں اقتدار میں آئی(8سال)
اسلامی جمہوری اتحاد (نواز شریف)1988 میں بنی اور 1990 میں اقتدار میں آئی (2سال)
تحریک انصاف 1996 میں بنی اور 2018 میں اقتدار میں آئی (22سال)
لیکن جی عمران لاڈلا ہے
 
لیکن جیسا شاندار ٹرول ترجمان وزیر اعلٰی پنجاب نے انصافیو کو کیا ہے اسکا جواب نہیں۔

یہ سارے اچھےانتظامات تحریک انصاف کی حکومت بننے کے بعد ہوئے ہیں، اس میں سابقہ پنجاب حکومت کا کوئی کریڈٹ نہیں ہے۔

آپ کو شاید پتا نا ہو، موجودہ پنجاب حکومت کے آنے سے پہلے پنجاب کے70, 80 فیصد غریب اور لاچار مریض پختونخواہ کی سابقہ حکومت کے دور میں بننے والے عالمی معیار کے ہسپتالوں میں علاج کروانے پشاور، مردان، چارسدہ اور صوابی وغیرہ جاتے تھے۔ :)
 

جاسم محمد

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top