عبدالقیوم چوہدری
محفلین
مزید تفصیل یہ رہی۔اے پائی انصافیاں اچ سیانا جے !!
سروس نمبر 310245 میجر عثمان خواجہ، انڈر کور فارن سپیشل ایجنٹ برائے آسٹریلیا و نیوزی لینڈ۔ میجر رینک میں یہ آخری مشن تھا۔
مزید تفصیل یہ رہی۔اے پائی انصافیاں اچ سیانا جے !!
نصب شدہ حکومت نے اب تک صرف پنجاب کے ہسپتالوں کی آفر کی ہے۔ ایک بار کے پی کے کی کسی ہسپتال کی آفر بھی کر کے دیکھیں۔ نواز شریف صاحب فوراً علاج کے لیے تیار ہو جائیں گے۔اس کے باوجود ملک بھر میں کہیں بھی میاں صاحب کا علاج نہیں ہو سکتا۔ لندن جانا ضروری ہے۔
آخر حکومت کس کی ہے ؟اے پائی انصافیاں اچ سیانا جے !!
حکومتی وزرا ملک بھر کے تمام ہسپتال ،سرکاری تو کیا نجی، سب کی آفر کر چکے ہیں۔ مگر میاں صاحب بضد ہیں کہ ضمانت کے بعد لندن سے ہی علاج کرواؤ ں گا۔نصب شدہ حکومت نے اب تک صرف پنجاب کے ہسپتالوں کی آفر کی ہے۔ ایک بار کے پی کے کی کسی ہسپتال کی آفر بھی کر کے دیکھیں۔ نواز شریف صاحب فوراً علاج کے لیے تیار ہو جائیں گے۔
وہاں بھی گالم گلوچ سے ہی کام لیا۔ افسوس ناکاس پر میرا تبصرہ محفل کی بجائے ٹویٹر پر بہتر سجتا ہے
چوہدری صاب تسیں گریٹ اومزید تفصیل یہ رہی۔
سروس نمبر 310245 میجر عثمان خواجہ، انڈر کور فارن سپیشل ایجنٹ برائے آسٹریلیا و نیوزی لینڈ۔ میجر رینک میں یہ آخری مشن تھا۔
آپ بار بار یہ بھول جاتے ہیں کہ اس قسم کے ایجنڈے وزرا انکلیو میں نہیں بلکہ آب پارہ اور جی ایچ کیو میں بنتے ہیںکافی غور و خوض کے بعد تحریکِ انصاف بالآخر وہی "دیش دروہی" ایجنڈا لیکر آئی ہے۔
آپ بار بار یہ بھول جاتے ہیں کہ اس قسم کے ایجنڈے وزرا انکلیو میں نہیں بلکہ آب پارہ اور جی ایچ کیو میں بنتے ہیں
پاکستان میں آپ کبھی تنہا نہیں ہوتے۔ ادارہ ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوتا ہےمطلب یہ اکاؤنٹ بھی اُدھر سے چل رہا ہے؟ یا حیرت