عبداللہ محمد
محفلین
ابا،تایا،کزن، پارٹی اراکین سب پکڑے جائیں گے صرف حمزہ ترویدی رہ جائے گا۔
نیب گیمز
نیب گیمز
ورنہ بیکری میں کیکوں کی تو ویسے بھی بھرمار ہے۔ وہی زہرمار کر لیں۔ڈبیلو او ڈبیلو
یہ لطیفہ نہیں ہے؟
غیر معمولی حالات جیسے اگر ملک سیاسی انتشار کی طرف جا رہا ہو تو عدالت فورا پٹیشن سن کر فیصلہ جاری کر سکتی ہے۔ ۸ اپریل یعنی پیر کو ویسے ہی حمزہ شہباز کا کیس سماعت کیلئے لگا ہوا ہے۔ ایسے میں عدالتی فیصلہ درست ہے۔ تشویش عدالت کی “رفتار” پر ہے۔ لاڈلے جو ہوئےنیز اتوار کو بھی لاھور میں ایک خصوصی عدالت لگتی ہے جس سے عام عوام مستفید ہو سکتی۔
سادہ لوح عوام کو اسی طرح بیوقوف بنایا جاتا ہے۔ تیل کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں رسد اور طلب کی بنیاد پر قائم ہوتی ہیں۔ حکومت زیادہ سے زیادہ اس عالمی قیمت پر سبسڈی اور ٹیکس کم، زیادہ کر سکتی ہے۔ جس سے عوام کو ملنے والی قیمت پر بہت زیادہ فرق نہیں پڑتا
جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں عدالتی فیصلوں پر لیگیوں کا تبصرہ: یہ انصاف نہیں تحریک انصاف کرتا ہے" لاہور ہائی کورٹ ٹر جا پّتر "
ڈرنا بھی نہیں ہے