سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
آج سے چھ مہینے پہلے دودھ کی نہریں بہہ رہی تھیں
فری علاج میسر تھا
10 روپے لیٹر پیٹرول تھا
بجلی نہیں تھی جاتی
قرضہ تو دور اُلٹا ہم نے امریکہ سے 10 بلین ڈالر لینا تھا سعودی عرب بھی ہمارا مقروض تھا
قطر کو ہم گیس دے رہے تھے
بچے فری پڑھ رہے تھے
سندھ ترقی میں سب سے آگے اور پنجاب کا دوسرا نمبر تھا
ایشیائی سپر پاور تھے ہم ۔۔
یورپ سے لوگ ڈنکی لگا کے پاکستان آتے تھے
ڈونلڈ ٹرمپ کو ہم نے کراچی ائیرپورٹ پہ ننگا کردیا تھا
بس پھر کیا تھا عمران خان آگیا اور چھ مہینوں میں 30 سالہ مضبوط لیگی اور جیالہ معیشت تباہ برباد کر دی :LOL:
 

جاسمن

لائبریرین
FB-IMG-1554659428148.jpg


بلا عنوان
گیس کریں کہ آخر کیا دیکھ دیکھ اتنے خوش ہو رہے ہوں گے۔۔۔۔
 
آج سے چھ مہینے پہلے دودھ کی نہریں بہہ رہی تھیں
فری علاج میسر تھا
10 روپے لیٹر پیٹرول تھا
بجلی نہیں تھی جاتی
قرضہ تو دور اُلٹا ہم نے امریکہ سے 10 بلین ڈالر لینا تھا سعودی عرب بھی ہمارا مقروض تھا
قطر کو ہم گیس دے رہے تھے
بچے فری پڑھ رہے تھے
سندھ ترقی میں سب سے آگے اور پنجاب کا دوسرا نمبر تھا
ایشیائی سپر پاور تھے ہم ۔۔
یورپ سے لوگ ڈنکی لگا کے پاکستان آتے تھے
ڈونلڈ ٹرمپ کو ہم نے کراچی ائیرپورٹ پہ ننگا کردیا تھا
بس پھر کیا تھا عمران خان آگیا اور چھ مہینوں میں 30 سالہ مضبوط لیگی اور جیالہ معیشت تباہ برباد کر دی :LOL:
2011 کے بعد سے خان نے 100 دنون والی ٹرک کی بتی مسلسل جلائی رکھی تب جا کر نصب ہونے کا موقع ملا۔ تے ھن اینھاں دیاں گلاں سنو
 

جاسم محمد

محفلین
2011 کے بعد سے خان نے 100 دنون والی ٹرک کی بتی مسلسل جلائی رکھی تب جا کر نصب ہونے کا موقع ملا۔ تے ھن اینھاں دیاں گلاں سنو
خان صاحب کو لیگی اور جیالہ مشترکہ کرپٹ قیادت کے کرتوتوں کی وجہ سے نصب کیا گیا ہے۔تاکہ قوم کو ۱۰ سالہ “جمہوریت” کے بھیانک معاشی نتائج انجوائے کرنے کا موقع مل سکے :)

 

جاسم محمد

محفلین

جان

محفلین
اٹھارویں ترمیم کے تحت عمران خان سندھ میں کوئی یونیورسٹی نہیں بنا سکتے: پیپلز پارٹی
کیونکہ جہالت ہے تو پیپلز پارٹی ہے
حکومت میں آنے سے قبل کیا خان صاحب اٹھارویں ترمیم سے لا علم تھے؟ سندھ میں اگر خان صاحب کو یونیورسٹی بنانی ہے تو وہاں کا مینڈیٹ لے کر آئیں۔ اور جب تک پنجاب اور کے پی کے میں (چوری شدہ) مینڈیٹ ہے تو وہاں یونیورسٹیاں بنانے کا خواب شرمندہ تعبیر کر لیں۔ دو صوبوں کو چھوڑ کر ایک صوبے کے پیچھے پڑنا محض سیاسی شعبدہ بازی ہے۔

اٹھارویں ترمیم کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کو اصل تکلیف یہ ہے۔

Amendment of Article 6 of the Constitution:
In the Constitution, in Article 6,
(i) for clause (1), the following shall be substituted, namely:-
(1) Any person who abrogates or subverts or suspends or holds in abeyance, or attempts or conspires to abrogate or subvert or suspend or hold in abeyance, the Constitution by use of force or show of force or by any other unconstitutional means shall be guilty of high treason.
(ii) in clause (2), after the word "abetting" the word "or collaborating" shall be inserted; and
(iii) after clause (2) amended as aforesaid, the following new clause shall be inserted, namely:-
"(2A) An act of high treason mentioned in clause (1) or clause (2) shall not be validated by any court including the Supreme Court and a High Court."
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
اٹھارویں ترمیم کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کو اصل تکلیف یہ ہے۔
بھائی ۱۸ ویں ترمیم تو محض ایک بہانہ ہے۔ خاکیان کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو پتا چلتا ہے کہ ان کو اصل اختلاف پورے آئین پاکستان سے ہے۔ ثبوت کیلئے چند تاریخی حوالہ:
  • ۱۹۵۶ میں آئین ساز اسمبلی نے ملک کا پہلا آئین متفقہ طور پر منظور کیا مگر اسٹیبلشمنٹ کو پسند نہ آیا۔ نتیجتا وہ دو سال تک اپنے ایجنٹ صدر سکندر مرزا کے ذریعہ منتخب وزرا اعظم گراتے رہے۔ اور اس خودساختہ سیاسی بحران کو جواز بنا کر ۱۹۵۸ میں مارشل لا لگا دیا۔ اور ساتھ ہی ملک کا پہلا آئین بھی معطل کر دیا۔
  • ۱۹۷۳ میں بھٹو نے ملک کو نیا آئین دیا۔ وہ بھی پسند نہ آیا اور ۱۹۷۷ میں بھٹو کا دھڑن تختہ کر کے دو سال بعد پھانسی پر لٹکا دیا۔
  • ۱۹۹۷ میں نواز شریف نے ۱۳ ویں اور ۱۴ ویں آئینی ترامیم پاس کر کے امیرالمومنین بننے کی کوشش کی۔ نتیجتا وہی دو سال بعد مارشل لا اور ملک سے بے دخلی۔
  • ۱۸ ویں آئینی ترمیم کے بعد بھی زرداری کی حکومت الٹ جاتی اگر عالمی دباؤ نہ ہوتا۔ اب جیسے تیسے ۱۰ سال فوج مخالف حکومتوں کو برداشت کرکے اقتدار واپس بوٹ پالشوں کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہور چوپو جمہوریت :)
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top