سید عمران
محفلین
یہ تو تاریخی بحث ہے، کبھی ہندوؤں کے تناظر میں کی جائے گی۔۔۔جی بالکل۔ جہاد کے نام پر بے قصور ہندوؤں کا قتل عام کیا گیا اور ان کے مندروں کو توڑا گیا۔ سومنات کا مندر توڑنے پر خطے کے مسلمان آج بھی فخر محسوس کرتے ہیں۔
اس وقت تو یہ بتائیے کہ کیا یہودی ان ہندوؤں کا بدلہ لے رہے ہیں۔۔۔
یا وہ آپ اپنی ذات میں خونخوار سازشی ہیں؟؟؟