سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سید عمران

محفلین
جی بالکل۔ جہاد کے نام پر بے قصور ہندوؤں کا قتل عام کیا گیا اور ان کے مندروں کو توڑا گیا۔ سومنات کا مندر توڑنے پر خطے کے مسلمان آج بھی فخر محسوس کرتے ہیں۔
یہ تو تاریخی بحث ہے، کبھی ہندوؤں کے تناظر میں کی جائے گی۔۔۔
اس وقت تو یہ بتائیے کہ کیا یہودی ان ہندوؤں کا بدلہ لے رہے ہیں۔۔۔
یا وہ آپ اپنی ذات میں خونخوار سازشی ہیں؟؟؟
 
ابوعبید

محفلین
پوری دنیا ڈاکٹر عاطف میاں کی اقتصادی شعبہ سے متعلق قابلیت کی متعرف ہے۔ اور وہ جو دو دیگر پکے مسلمان ماہرین نے ڈاکٹر عاطف میاں کو عہدہ سے ہٹانے پر اقتصادی مشاورتی کونسل سے احتجاجا استعفی دیا تھا۔ ان میں سے ایک دنیا کی سب سے اعلی یونیورسٹی ہارورڈ میں ایک پوری فیکلٹی کے سربراہ لگ گئے ہیں۔ جبکہ دوسرے کو حال ہی میں یورپی یونین نے اپنے سب سے بڑے اقتصادی ایوارڈ سے نوازا ہے۔
پوری دنیا غلط ہے۔ بس پاکستانی ٹھیک ہیں :)
وہ مثال سنی ہے آپ نے کہ چھڈو کتھے تے جاندے کتھے نیں ؟؟
آپ پہ پوری طرح صادق آتی ہے ۔
اپ نے فرمایا کہ پاکستانی ماہرین معاشیات کو معاشیات آتی ہے لیکن ان کی حب ا لوطنی اور نیک نیتی کے مسائل ہیں ۔ تو جواباََ عرض کی تھی کہ عاطف میاں نے پاکستان کے خلاف جو بیانات دیئے ہیں ماضی میں کیا وہ کافی نہیں ہیں آپ کی اس دلیل کو بے تکا ثابت کرنے کے لیے ۔
 
جاسم محمد

محفلین
تو جواباََ عرض کی تھی کہ عاطف میاں نے پاکستان کے خلاف جو بیانات دیئے ہیں
انہوں نے آئین و قانون کی بعض شقوں پر اعتراض کیا تھا جو کہ کوئی خاص بات نہیں ہے۔ لیگی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی ملک کے بعض قوانین کو کالا قانون کہتے ہیں۔ کیا اس بات پر ان کو عہدہ سے ہٹا دینا چاہئے تھا؟
 
اور وہ جو دو دیگر پکے مسلمان ماہرین نے ڈاکٹر عاطف میاں کو عہدہ سے ہٹانے پر اقتصادی مشاورتی کونسل سے احتجاجا استعفی دیا تھا۔ ان میں سے ایک دنیا کی سب سے اعلی یونیورسٹی ہارورڈ میں ایک پوری فیکلٹی کے سربراہ لگ گئے ہیں۔ جبکہ دوسرے کو حال ہی میں یورپی یونین نے اپنے سب سے بڑے اقتصادی ایوارڈ سے نوازا ہے۔
آپ کو بہت اچھی طرح علم ہے کہ عام پاکستانی مسلمان مرزائیوں، قادیانیوں، اسرائیلیوں وغیرہ کے بارے میں کس قسم کا گمان رکھتا ہے۔ اس علم کے باوجود بھی اگر آپ مسلسل قادیانیوں اور اسرائیلیوں کے گیت پکے راگوں میں گائیں گے تو پھر آپ سے کیا بحث مباحثہ کِیا جائے؟ محفل عام پاکستانی مسلمانوں سے بھری پڑی ہے۔ :)
 
فرقان احمد

محفلین
زرداری صاحب سرمایہ کاروں کو راغب کرتے تھے اور مبینہ طور پر کمیشن وغیرہ لیا کرتے تھے۔ شریفین کے بارے میں سنا ہے کہ سرمایہ کاروں کو راغب کرتے تھے اور خود بھی کاروبار میں کسی نہ کسی طور شریک ہو جاتے تھے۔ موجودہ حکومت کی نیت شاید ٹھیک ہو گی مگر ان کو ایک کام میں ملکہ حاصل ہے یعنی کہ ہر وہ طریقہ کمال مہارت سے اختیار کرنا ہے کہ جس سے کل کا جاتا سرمایہ کار آج ہی بھاگ جائے ۔۔۔! احتساب کا کوڑا ضرور برسنا چاہیے تھا تاہم جس بھونڈے انداز میں احتسابی عمل کے نام پر سرمایہ کاروں کو خوف زدہ کیا جا رہا ہے، اس سے آخری نتیجہ یہ بھی نکل سکتا ہے کہ مارکیٹ سے سرمایہ ہی اڑ جائے۔ یعنی کہ نہ پیسہ ہو گا، نہ ہی کرپشن ہو گی۔ :)
 
زیک

مسافر

ابھی تو ابتدائے عشق ہے۔ ایف اے ٹی ایف میں بلیک لسٹ ہونے کے بعد کی سرمایہ کاری دیکھیں
 
دنیا بدل چکی ہے۔ عالمی سرمایہ مجبور ہے کیونکہ اس وقت پاکستان پوری دنیا کی امامت کر رہا ہے۔ اب کھاتا ہے پر لگاتا بھی تو ہے والے کرپٹ نظریہ کا خاتمہ بالخیر ہوگا۔
 
فرقان احمد

محفلین
ابھی تو ابتدائے عشق ہے۔ ایف اے ٹی ایف میں بلیک لسٹ ہونے کے بعد کی سرمایہ کاری دیکھیں
یقینی طور پر، تب معاملہ انتہائی سنگین ہو جائے گا۔ تیس جون زیادہ دور نہیں ہے تاہم امکان غالب ہے کہ ہم فی الوقت گرے میں ہی رہیں گے ۔۔۔!
 
کیا بات کرتے ہیں آپ وزیر اعظم ہاؤس اوہ میرا مطلب وزیر اعظم یونیورسٹی کے باہر تو سرمایہ کار لائن لگائے کھڑے ہیں۔

ابھی تو ابتدائے عشق ہے۔ ایف اے ٹی ایف میں بلیک لسٹ ہونے کے بعد کی سرمایہ کاری دیکھیں
احتساب کا کوڑا ضرور برسنا چاہیے تھا تاہم جس بھونڈے انداز میں احتسابی عمل کے نام پر سرمایہ کاروں کو خوف زدہ کیا جا رہا ہے، اس سے آخری نتیجہ یہ بھی نکل سکتا ہے کہ مارکیٹ سے سرمایہ ہی اڑ جائے۔ یعنی کہ نہ پیسہ ہو گا، نہ ہی کرپشن ہو گی۔ :)
 
D4byefw-Ww-AAG4-Ae.jpg
 
زیک

مسافر
یقینی طور پر، تب معاملہ انتہائی سنگین ہو جائے گا۔ تیس جون زیادہ دور نہیں ہے تاہم امکان غالب ہے کہ ہم فی الوقت گرے میں ہی رہیں گے ۔۔۔!
جون نہیں بلکہ ستمبر۔

بلیک لسٹنگ کے بارے میں حکومت پاکستان تو کافی باتیں کر رہی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top