جاسم محمد
محفلین
بہت ہی معصوم ووٹر تھا بیچارہآج مہینوں بعد وہ ملا تو بہت رویا
یہ وہی شخص تھا جس نے کہا تھا کہ بلے کو ووٹ دو مہنگائی ختم ہوجائےگی
بہت ہی معصوم ووٹر تھا بیچارہآج مہینوں بعد وہ ملا تو بہت رویا
یہ وہی شخص تھا جس نے کہا تھا کہ بلے کو ووٹ دو مہنگائی ختم ہوجائےگی
ذرا ناروے سے پاکستان آئیے نا یہ عظیم جہاد کرنےاسے قربانی دینا نہیں بلکہ کرپٹ نظام سے "سبق سیکھنا" اور پھر اسی میں ڈھل جانا کہتے ہیں۔
دیگر شعبہ جات کی طرح اس ملک میں صحافت بھی جعلی ہے۔ اگر کسی نے اصل صحافت دیکھنی ہے تو وکی لیکس، پاناما لیکس وغیرہ کی تاریخ پڑھ لے۔ ان صحافتی لیکس نے پاکستان سمیت بڑے بڑے برج الٹ دئے۔ یہ بہادر اور حوصلہ مند لوگوں کا کام ہے۔ مصلحت پسند لوگ صحافی کہلانے کے لائق نہیں۔
دونوں ممالک کی بارڈر پر لگی ہوئی انڈسٹری کی تفصیلات شراکت کر سکتے ہیں؟اسی تقریر میں فرانس اور جرمنی کا ذکر ہے۔ زبان پھسلنے کا یہ مطلب نہیں کہ عمران خان تاریخ اور جغرافیہ سے نابلد ہیں:
کوئی اور لفظ استعمال کیجیے، ان کے ہاں جہاد ممنوع ہو چکا ہے۔ذرا ناروے سے پاکستان آئیے نا یہ عظیم جہاد کرنے
چین دنیا کی سب سے بڑی اقتصادی قوت بننے کے بعد سڑکیں بنا رہا ہے۔ میاں صاحب وہ کام سب سے پہلے کر رہے تھے جو قومیں معاشی ترقی حاصل کرنے بعد سب سے آخر میں کرتی ہیںکل خان صاحب 'بیلٹ اینڈ روڈ' فورم سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء کو بتائیں گے کہ 'قومیں سڑکوں سے نہیں بنتیں'.
چین باری باری غریب اور پسماندہ ممالک کو قرضے دے کر دیوالیہ کرتا چلا جار ہا ہے۔ پاکستانیوں کو پھر بھی لگتا ہے کہ چینی ان کے سگے بھائی ہیں۔کل خان صاحب 'بیلٹ اینڈ روڈ' فورم سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء کو بتائیں گے کہ 'قومیں سڑکوں سے نہیں بنتیں'.
او فری پٹڑی توں لے گیا جے۔
بلین ٹری سونامی چائنہ جا کر 5 بلین ٹری میں بدل گیا۔
اک طرفہ تماشا ہے حسرت کی طبیعت بھی ۔۔۔!
حامد میر صحیح کہتا کہ عمران خان گٹے جوڑ کر جھوٹ بولتا ہے۔
موءرخ بھی قلم اٹھا لے
حامد میر صحیح کہتا کہ عمران خان گٹے جوڑ کر جھوٹ بولتا ہے۔
پوری تقریر کا وہ چھوٹا سا حصہ جہاں خان اٹکا ہے اسے پوسٹ کرکے یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ اسے تقریر کرنی نہیں آتی۔ پوری تقریر کیوں نہیں سنتے؟ کیونکہ بغض خان میں مبتلا ہیںاک طرفہ تماشا ہے حسرت کی طبیعت بھی ۔۔۔!
ہاں، ہمیں اس کے جھوٹوں سے بغض ہے۔ امریکی عدالت نے جو کچھ کہا تھا اسے کبھی شمار نہیں کیا لیکن اب نصب شدہ انٹرنیشنل لائیر بن گیا ہے۔پوری تقریر کا وہ چھوٹا سا حصہ جہاں خان اٹکا ہے اسے پوسٹ کرکے یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ اسے تقریر کرنی نہیں آتی۔ پوری تقریر کیوں نہیں سنتے؟ کیونکہ بغض خان میں مبتلا ہیں
کیا بغض کے الزام سے بچنے کے لیے پوری تقریرسُننا پڑے گی؟ اس سزا میں تخفیف کی کوئی ممکنہ صورت ہو تو بتلائیے ؟؟؟پوری تقریر کا وہ چھوٹا سا حصہ جہاں خان اٹکا ہے اسے پوسٹ کرکے یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ اسے تقریر کرنی نہیں آتی۔ پوری تقریر کیوں نہیں سنتے؟ کیونکہ بغض خان میں مبتلا ہیں
ممکنہ صورت: "لڑی کی نگرانی ترک کریں"کیا بغض کے الزام سے بچنے کے لیے پوری تقریرسُننا پڑے گی؟ اس سزا میں تخفیف کی کوئی ممکنہ صورت ہو تو بتلائیے ؟؟؟
ارے بھئی بغض کا الزام آپ حضرات پر نہیں ہے۔ ان سوشل میڈیائی ٹرولز پر ہے جو خان سے بغض رکھتے ہوئے اس کی تقاریر کو بغیر سیاق سباق کے پیش کرتے ہیں۔کیا بغض کے الزام سے بچنے کے لیے پوری تقریرسُننا پڑے گی؟ اس سزا میں تخفیف کی کوئی ممکنہ صورت ہو تو بتلائیے ؟؟؟
سوشل میڈیائی ٹرولز یہی کام پچھلے دورِ حکومت میں بھی کیا کرتے تھے ۔۔۔! یعنی کہ، وہ نواز شریف صاحب سے بھی بغض رکھتے ہوں گے ۔۔۔!ارے بھئی بغض کا الزام آپ حضرات پر نہیں ہے۔ ان سوشل میڈیائی ٹرولز پر ہے جو خان سے بغض رکھتے ہوئے اس کی تقاریر کو بغیر سیاق سباق کے پیش کرتے ہیں۔
اب اسی تقریر کو دیکھ لیں جس کا کل وقت ۷ منٹ تھا جس میں صرف ابتدا میں خان صاحب کچھ الفاظ پر اٹکے۔ باقی تقریر بالکل نارمل تھی۔ لیکن وہ ۶ منٹ کاٹ کر پہلے ۱ منٹ پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔ یہ ہوتا ہے بغض۔