ان کی سیاسیات کا تو علم نہیں لیکن یہ موصوف اپنے والد صاحب کا نام ضرور ڈبو رہے ہیں۔ اردو، پنجابی، فارسی کے قادر الکلام شاعر اور استاد کے فرزندِ ارجمند بالکل ہی "آزاد" لگ رہے رہیں!
موصوف "صحافت" کے ساتھ ساتھ پارٹ ٹائم ایکٹنگ بھی کر لیتے ہیںان کی سیاسیات کا تو علم نہیں لیکن یہ موصوف اپنے والد صاحب کا نام ضرور ڈبو رہے ہیں۔ اردو، پنجابی، فارسی کے قادر الکلام شاعر اور استاد کے فرزندِ ارجمند بالکل ہی "آزاد" لگ رہے رہیں!
اختلاف اپنی جگہ، مگر اس بندہء خدا کی عادتیں ہم سے کافی ملتی جلتی ہیں ۔۔۔!اے پئی جے 23 سال دی جدوجہد !!
تیل چھوڑ کر اب گیس؟اے پئی جے 23 سال دی جدوجہد !!
کچھ تو نکلے گا ہی۔تیل چھوڑ کر اب گیس؟
یہ نہ بھولیے گا کہ موصوف اعلیٰ پائے کے مفکر، دانشور اور موٹیویشنل اسپیکر بھی ہیں ۔۔۔!
پاکستان ڈھول سپاہیا پارٹی کے انمول موتییہ نہ بھولیے گا کہ موصوف اعلیٰ پائے کے مفکر، دانشور اور موٹیویشنل اسپیکر بھی ہیں ۔۔۔!