سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ربیع م

محفلین
اسے قربانی دینا نہیں بلکہ کرپٹ نظام سے "سبق سیکھنا" اور پھر اسی میں ڈھل جانا کہتے ہیں۔ :)
دیگر شعبہ جات کی طرح اس ملک میں صحافت بھی جعلی ہے۔ اگر کسی نے اصل صحافت دیکھنی ہے تو وکی لیکس، پاناما لیکس وغیرہ کی تاریخ پڑھ لے۔ ان صحافتی لیکس نے پاکستان سمیت بڑے بڑے برج الٹ دئے۔ یہ بہادر اور حوصلہ مند لوگوں کا کام ہے۔ مصلحت پسند لوگ صحافی کہلانے کے لائق نہیں۔
ذرا ناروے سے پاکستان آئیے نا یہ عظیم جہاد کرنے
 
جاسم محمد

محفلین
لفافہ حلال نہیں ہو سکا
D5BJpOKW0AA5FCQ.jpg

:ROFLMAO:
 
جاسم محمد

محفلین
‏کل خان صاحب 'بیلٹ اینڈ روڈ' فورم سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء کو بتائیں گے کہ 'قومیں سڑکوں سے نہیں بنتیں'.
چین دنیا کی سب سے بڑی اقتصادی قوت بننے کے بعد سڑکیں بنا رہا ہے۔ میاں صاحب وہ کام سب سے پہلے کر رہے تھے جو قومیں معاشی ترقی حاصل کرنے بعد سب سے آخر میں کرتی ہیں :)
 
جاسم محمد

محفلین
‏کل خان صاحب 'بیلٹ اینڈ روڈ' فورم سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء کو بتائیں گے کہ 'قومیں سڑکوں سے نہیں بنتیں'.
چین باری باری غریب اور پسماندہ ممالک کو قرضے دے کر دیوالیہ کرتا چلا جار ہا ہے۔ پاکستانیوں کو پھر بھی لگتا ہے کہ چینی ان کے سگے بھائی ہیں۔
China’s Debt Diplomacy
پاکستانی منڈیوں پر چین کی اجارہ داری
 
جاسم محمد

محفلین
حامد میر صحیح کہتا کہ عمران خان گٹے جوڑ کر جھوٹ بولتا ہے۔
اک طرفہ تماشا ہے حسرت کی طبیعت بھی ۔۔۔! :)
پوری تقریر کا وہ چھوٹا سا حصہ جہاں خان اٹکا ہے اسے پوسٹ کرکے یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ اسے تقریر کرنی نہیں آتی۔ پوری تقریر کیوں نہیں سنتے؟ کیونکہ بغض خان میں مبتلا ہیں :)
 
پوری تقریر کا وہ چھوٹا سا حصہ جہاں خان اٹکا ہے اسے پوسٹ کرکے یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ اسے تقریر کرنی نہیں آتی۔ پوری تقریر کیوں نہیں سنتے؟ کیونکہ بغض خان میں مبتلا ہیں :)
ہاں، ہمیں اس کے جھوٹوں سے بغض ہے۔ امریکی عدالت نے جو کچھ کہا تھا اسے کبھی شمار نہیں کیا لیکن اب نصب شدہ انٹرنیشنل لائیر بن گیا ہے۔
 
فرقان احمد

محفلین
پوری تقریر کا وہ چھوٹا سا حصہ جہاں خان اٹکا ہے اسے پوسٹ کرکے یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ اسے تقریر کرنی نہیں آتی۔ پوری تقریر کیوں نہیں سنتے؟ کیونکہ بغض خان میں مبتلا ہیں :)
کیا بغض کے الزام سے بچنے کے لیے پوری تقریرسُننا پڑے گی؟ اس سزا میں تخفیف کی کوئی ممکنہ صورت ہو تو بتلائیے ؟؟؟
 
جاسم محمد

محفلین
کیا بغض کے الزام سے بچنے کے لیے پوری تقریرسُننا پڑے گی؟ اس سزا میں تخفیف کی کوئی ممکنہ صورت ہو تو بتلائیے ؟؟؟
ارے بھئی بغض کا الزام آپ حضرات پر نہیں ہے۔ ان سوشل میڈیائی ٹرولز پر ہے جو خان سے بغض رکھتے ہوئے اس کی تقاریر کو بغیر سیاق سباق کے پیش کرتے ہیں۔
اب اسی تقریر کو دیکھ لیں جس کا کل وقت ۷ منٹ تھا جس میں صرف ابتدا میں خان صاحب کچھ الفاظ پر اٹکے۔ باقی تقریر بالکل نارمل تھی۔ لیکن وہ ۶ منٹ کاٹ کر پہلے ۱ منٹ پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔ یہ ہوتا ہے بغض۔
 
سوشل میڈیائی ٹرولز یہی کام پچھلے دورِ حکومت میں بھی کیا کرتے تھے ۔۔۔! یعنی کہ، وہ نواز شریف صاحب سے بھی بغض رکھتے ہوں گے ۔۔۔!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top