سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
معیشت تباہ کرنے میں خان صاحب بھی پیچھے نہیں رہے۔ آئینہ بھی دیکھ لینا چاہیے کبھی۔
پہلے پانچ سال پورے کر نے دیں۔ اگر ملک کا قرضہ 30 ہزار ارب سے 60 ہزار ارب ہو گیا تو آئندہ بیشک ووٹ نہ دیں۔ لیکن اگر یہ کم ہو گیا تو یہی ملک کا مستقبل ہے۔ کیونکہ سابقہ جمہوری حکومتیں قرضہ کم کر کے نہیں 5 گنا بڑھا کر گئی ہیں۔
 

جان

محفلین
پہلے پانچ سال پورے کر نے دیں۔ اگر ملک کا قرضہ 30 ہزار ارب سے 50 ہزار ارب ہو گیا تو آئندہ بیشک ووٹ نہ دیں۔ لیکن اگر یہ کم ہو گیا تو یہی ملک کا مستقبل ہے۔ کیونکہ سابقہ جمہوری حکومتیں قرضہ کم کر کے نہیں 5 گنا بڑھا کر گئی ہیں۔
معیشت تباہ کرنے کے لیے حکومت میں ہونا ضروری نہیں، بس "انتشاری" ہونا ہی کافی ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
بڑے میاں تو بڑے میاں، چھوٹے میاں سبحان اللہ!
D5lUNg4WwAIDN9v.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top