سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
یکم اپریل 2018:
19مئی 2019:
D67eZajXYAAbp8u.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
D68BHC6WkAAv1GX.jpg:large

بلاول: وہ پوچھنا یہ تھا کہ آپ کے ابو نے میری امی کی تصاویر ہیلی کاپٹر سے گرائی تھیں اور چچا نے میرے ابو کا پیٹ پھاڑ کر سڑکوں پر گھسیٹنا تھا؟
مریم: پرانی باتوں پر مٹی پاؤ۔ اپنے اپنے ابو بچاؤ!
 

جاسم محمد

محفلین
محفل میں کوئی کیمسٹری کی لیب بنی ہے کیا؟
:)
آپ کی غیر موجودگی میں پاکستان کے نئے منسٹر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اپنی لیب میں آئے روز نت نئی گیسیں ایجاد کرکے چھوڑتے رہتے ہیں۔ ان صاحب کو کوئی کام کا مشورہ ہی دے دیں :)
 

جاسم محمد

محفلین
40-BA1884-FB3-E-4-A3-F-BA77-F0-A595-EEEB93.jpg

ایک ہی ٹیبل پر بیٹھ گئے سب چور و عیار
نہ کوئی زرداری رہا بیماری نہ کوئی مودی کا یار

#ابو_بچاو_افطار_پارٹی
#achaSorry
 

جاسم محمد

محفلین

‏سعادت حسن منٹو سے کسی نے پوچھا: کیا حال ہے آپ کے ملک کا؟ کہا:
"بالکل ویسا ہی جیسا جیل میں ہونے والی جمعہ کی نماز کا ہوتا ہے۔ اذان فراڈیا دیتا ہے، امامت قاتل کراتا ہے اور نمازی سب کے سب چور ہوتے ہیں"
سعادت حسن منٹو کی کہی بات آج کی افطار پارٹی سے کافی ملتی جلتی ہے!!!
 

عرفان سعید

محفلین
آپ کی غیر موجودگی میں پاکستان کے نئے منسٹر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اپنی لیب میں آئے روز نت نئی گیسیں ایجاد کرکے چھوڑتے رہتے ہیں۔ ان صاحب کو کوئی کام کا مشورہ ہی دے دیں :)
گیس ماسک اور گوگلز پہن کر کام کریں!
 

جاسم محمد

محفلین
زبرددددددددست!
پریس کانفرنس میں جو مجھے بات سب سے عجیب لگی وہ مریم نواز کا یہ ’بیانیہ‘ تھا کہ ماضی میں ہم سیاسی حریف رہے ہیں۔ البتہ ہماری ’خاندانی‘ روایات یہ سکھاتی ہیں کہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہئے۔ :LOL:
یہ بیانیہ اصل میں مریم نواز یا بلاول زرداری کا نہیں بلکہ 23 سالوں سے عمران خان کا ہے۔ اس افطار پارٹی کے بعد عمران خان کے دیرینہ بیانیہ کو ہی تقویت ملی ہےجس کے لئے ہم تمام اپوزیشن پارٹیز کا تہہ دل سے مشکور ہیں۔;)
 

جاسم محمد

محفلین
61041753-10156167320236766-9014619321845940224-n.jpg

*بیٹا گھسیٹو گے نہیں؟*
*اچھا اب شرمندہ نہ کریں زرداری صاحب، مجھے اس وقت اور ٹینشن پڑی ہوئی ہے *
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top