عبدالقیوم چوہدری
محفلین
پچھلے ستر سالوں میں جو نہیں ہوتا رہا وہ عمران خان کی حکومت میں ہو رہا ہے جیسے کے پہلے جب آئی ایم ایف سے قرضہ لیا جاتا تھا تو مہنگائی نہیں ہوتی تھی اس حکومت میں ہو رہی ہے, پہلے جب پیٹرول کی قیمت بڑھتی تھی تو عوام خوشی کے شادیانے بجاتے تھے اب روتے ہیں, ١٩٩٢ کے علاوہ پاکستان کوئی کرکٹ ورلڈ کپ نہیں جیتا لیکن اس بار پہلا میچ ہارنے کا ذمےدار عمران خان ہے, پہلے سو ارب ڈالر قرضہ لینے سے پاکستان ترقی کر رہا تھا اب پچھلا قرضہ اتارنے کے لئے نیا قرضہ لینے سے پاکستان کی معیشت تباہ ہو گئی ہے, پہلے گیس بجلی کی قیمتیں بڑھنے سے روز مرہ کی چیزیں سستی ہو جاتی تھیں اب مہنگی ہو رہی ہیں, یہ وہ سائنس ہے جو پٹواریوں اور جیالوں نے ایجاد کی ہےعمران خان صاحب کے نام اپیل۔
آپ ماشاءاللہ سے مکہ مدینہ گئے ہوئے ہیں، وہاں خصوصی دعا کریں کہ پٹرول سستا ہو جائے۔
۔۔
منقول
یعنی چوہدری صاحب نئی وزارت کی تیاری شروع کر دیں۔
یا ان کو پہلے سے بھنک پڑگئی ہے۔!یعنی چوہدری صاحب نئی وزارت کی تیاری شروع کر دیں۔
بیرون ممالک جائیدادیں ججز کی پکڑی جا رہی ہیں ۔فوج کی حمایت میں خوار ہونے والے یوتھیوں کو عمران خان نامی بندے کا طمانچہ۔