سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
61564545_2373627849626670_302289698192097280_n.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
دنیا کی بہترین یونیورسٹی سے ڈبل پی ایچ ڈی، پانچ سال پنجاب آئی ٹی بورڈ کا سربراہ اور معیشت کا لیول۔۔۔ :LOL:
Capture.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
بھٹو نے 8 سال جنرل ایوب کی کابینہ میں گزارے۔ نواز شریف نے 8 سال جنرل ضیا کی کابینہ میں گزارے۔ لیکن یہ پکے جمہوری لیڈر ہیں۔
عمران خان نے 9 ماہ جنرل باجوہ کی کابینہ میں گزارے۔ یہ بوٹ پالیشیا ہے۔
کھوتی لاجک :LOL:
 

جاسم محمد

محفلین
نیکٹا نے وفاقی وزیر زرتاج گل کی سفارش کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے مسترد کر دیا اور شبنم گل کو میرٹ پر ڈائریکٹر لگا دیا۔
 

جاسم محمد

محفلین
فواد چودھری اور مفتی منیب الرحمان ہمارے سرپرائز کا انتظار کریں ۔ وقت اور جگہ کا تعین ہم خود کریں گے۔ ‏میجر جنرل پوپلزئی
78-BC1975-E98-E-4-F90-99-EC-6-C54-FCB7-DEF3.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
میرے بزرگوں نے بہت محنت کے ساتھ اسٹیل مل لگائی۔ نواز شریف
بیان کچھ جانا پہچانا سا لگ رہا ہے۔ ;)
 

جاسم محمد

محفلین
سیاستدان سے سوال : جمہوریت خطرے میں
جج سے سوال : عدلیہ آزادی خطرے میں
جرنیل سے سوال : ملکی سلامتی خطرے میں
میڈیا سے سوال : آزادیِ صحافت خطرے میں
دینی جماعتوں سے سوال : اسلام خطرے میں
اس ملک میں ہر کوئی اس بات کا خواہاں ہے کہ وہ احتساب سے بالا تر ہو۔ سب اوپر ہی اوپر یہی کہیں گے کہ احتساب ہونا چاہیے لیکن میرا نہیں صرف دوسروں کا۔
 

جاسم محمد

محفلین
عمران خان کی ۲۲ سالہ جدوجہد کے بعد نواز شریف پہلی عید لندن کی بجائے اپنے آبائی شہر لاہور میں منائیں گے
9-BEFA075-4084-4-A17-A022-75-C39-EF34-AEB.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top