سید عمران
محفلین
این ایس؟؟؟مودی جی کی فتح پر کوئی اپنے این ایس کو بھی مبارک باد دے دے بھائیو!
این ایس؟؟؟مودی جی کی فتح پر کوئی اپنے این ایس کو بھی مبارک باد دے دے بھائیو!
یعنی نواز شریفاین ایس؟؟؟
مودی جی کی فتح پر کوئی اپنے این ایس کو بھی مبارک باد دے دے بھائیو!
ذرا اپنی دور حکومت کے اختتام تک ریکارڈ گردشی خسارہ چیک کریں:
کھایا ہوئے کا شور بہت ہے لیکن ثبوت کوئی نہیں۔ لیکن لگایا ہوا جگہ جگہ نظر آتا رہتا ہے۔ذرا اپنی دور حکومت کے اختتام تک ریکارڈ گردشی خسارہ چیک کریں:
Circular debt in energy chain swells to Rs1.18 trillion
اب تحریک انصاف حکومت کی اس سیکٹر میں 9 ماہ کی کاکردگی دیکھیں:
اور شکریہ نواز شریف ۔ کھاتا ہے پر لگاتا بھی تو ہے۔
قوم پٹوار سے گزارش ہے کہ یہی مشورہ کوٹ لکھپت جیل کے قیدی کو کیوں نہیں دیا؟قوم یوتھ سے گزارش ہے کہ کیسٹ ہی بدلی کروا دیں۔
کھایا ہوا بھی جگہ جگہ نظر آتا ہے لیکن پاکستان سے باہر۔ ’یہ کہاں سے میری جائیداد نکال لاتے ہیں۔ میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے۔‘ مریم صفدرکھایا ہوئے کا شور بہت ہے لیکن ثبوت کوئی نہیں۔ لیکن لگایا ہوا جگہ جگہ نظر آتا رہتا ہے۔
بیان مریم کا لگاتے ہیں، حوالے نواز شریف کے بیٹوں کے دیتے ہیں۔ وہ تو مانتے ہیں کہ ہماری جائیدادیں ہیں۔کھایا ہوا بھی جگہ جگہ نظر آتا ہے لیکن پاکستان سے باہر۔ ’یہ کہاں سے میری جائیداد نکال لاتے ہیں۔ میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے۔‘ مریم صفدر
Former prime minister of Pakistan and his sons ploughed millions into London's swankiest addresses | Daily Mail Online