سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
بیان مریم کا لگاتے ہیں، حوالے نواز شریف کے بیٹوں کے دیتے ہیں۔ وہ تو مانتے ہیں کہ ہماری جائیدادیں ہیں۔
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔ ۲۰۱۶ میں حسین نواز نے جاوید چوہدری کے انٹرویو میں کہا کہ ان کو اثاثے بنانے میں کسی عرب ملک نے مدد نہیں کی۔
پھر ۲۰۱۷ میں پاناما جے آئی ٹی کے سامنے قطری خط پیش کر دیا گیا۔

مریم صفدر نے ثنا بوچا کے پروگرام میں کہا کہ ان کی پاکستان تو کیا لندن میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے۔ اس کا ثبوت ایک ٹرسٹ ڈیڈ کی شکل میں عدالت کو پیش کیا گیا۔ ان کاغذات پر تحقیق ہوئی تو ٹرسٹ ڈیڈ جعلی (کیلیبری فانٹ) نکلی۔ عدالت میں جعلی کاغذات جمع کروانے پر مریم صفدر کو ۷ سال جیل اور جرمانہ کی سزا سنائی جا چکی ہے۔ اور اس وقت وہ ضمانت پر باہر ہیں۔
Avenfield verdict: 10 years in jail for Nawaz, 7 for Maryam
 

جاسم محمد

محفلین
D7aqODxX4AE9KcO.jpg:large
 

جاسم محمد

محفلین
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے۔ رمضان کے مہینہ میں جھوٹ نہ بول سکے۔ اپنے دور حکومت کی نام نہاد ترقی کا ا عتراف کر لیا :)
 

جاسم محمد

محفلین
کل ایک بندے نے پوچھا 9 ماہ میں تبدیلی نظر نہیں آئی ۔میں نے کہا جس کو 70 سال میں کرپشن نظر نہیں آئی تبدیلی خاک نظر آئی گی۔ ;)
 

جاسم محمد

محفلین
واقعی۔ عزت تو عدالت میں جعلی دستاویزت جمع کروانے اور آفشور کمپنیوں میں اثاثے چھپانے سے ملتی ہے۔ :LOL:
 

جاسم محمد

محفلین
آج قومی اسمبلی اجلاس کا خلاصہ:
اپوزیشن اراکین : ہم مراد سعید سے اپنی کرپشن کی داستیں سن سن کے تھک گئےہیں۔
مراد سعید: آپ سن سن کے تھک گئے ، پاکستانی قوم آپ کی کرپشن لوٹ مار سہہ سہہ کے تھک گئی ہے۔ :p
 

جاسم محمد

محفلین
ملک کے تمام اہم فیصلے فوج کرتی ہے۔ لیکن ایٹم بم چلانے کا فیصلہ نواز شریف نے لیا۔
لازوال لیگی بیانیہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top