بادی النظر میں فوج /عمران خان کا وینا ملک کو لانچ کرنے کا فیصلہ درست ثابت ہو رہا ہے۔
یہ روایتی ڈگری دینے والی یونیورسٹیاں نہیں ہیں۔ تھنک ٹینک یامستقبل کی پالیسی سازی کرنے والے ریسرچ گروپس ہیں جن کے قیام کیلئے وزیر تعلیم شفقت محمود کام کر رہے ہیں۔وزیراعظم ہاؤس اور گورنر ہاؤسز میں کھولی گئی یونیورسٹیوں میں داخلوں کی آخری تاریخ کیا ہے؟
یاد رہے نیا پاکستان بھی وہی لوگ بنا رہے ہیں جو پشاور میٹرو بنا رہے ہیں۔ لڑی ’بیچاری‘ کیا کرےمیری رائے میں جتنا معیار اس لڑی کا گر گیا ہے، اصولاً اب یہ مقفل ہونی چاہیے! یا کم از کم ٹوئیٹر سے لے کر تصویر تک ہر قسم کی میڈیا شراکت پہ پابندی عائد کر دینی چاہیے!
کوئی ہیک نہیں ہوا ہے۔ نئے پاکستان میں فوج اپنے اعلیٰ افسران کا احتساب کر رہی ہے۔ جوڈیشل کونسل کرپٹ ججز کو پکڑ رہی ہے۔ نیب کرپٹ سیاست دانوں، بیروکریٹس پر ہاتھ ڈال رہی ہے۔لگتا ہے بھتیجے صاحب بھی کچھ دیر کے لیے ہیک ہو گئے تھے۔