جاسم محمد
محفلین
مکمل تقریر:
نئے پاکستان میں کوئی بھی شخص احتساب سے ماورا نہیں۔ ہر اک سے سوال کیا جائے گا اور اسے جواب دینا پڑے گا۔
آخری تدوین:
مکمل تقریر:
جب ابو جی پلوامہ حملے کے بعد پوری پارلیمنٹ کو ڈی بریف کر رہے تھے، خان صاحب نے اس دن بھی اپوزیشن کا سامنا نہیں کیا تھا۔کل ابو جی کو ساتھ لے جانا۔ ان کی ایسی کی تیسی۔