فلسفی
محفلین
حرام خوری اور کرپشن پکڑنے کے پیچھے اگر وردی ہے تو ایسی وردی کو سلام ہے۔ پیسے کا حساب دو "وردی وردی" کی رٹ کے پیچھے مت چھپو۔ ہم عوام بڑے چوروں کا حساب چاہتے ہیں۔ عجیب فضول قسم کی قوم ہے، نواز کو پکڑا تو کہتے تھے زرداری کو پکڑو، اس کو پکڑا تو کہتے تھے کہ مقدس گائے کو کوئی ہاتھ نہیں ڈالتا، اب مقدس گائے کو "لمبا" لٹانے کی باری آ رہی ہے تو کہتے ہیں کہ "وردی ہے وردی ہے ۔۔۔" وردی، وُرردی کا درد نہیں ۔۔۔ "جہناں کھادیاں گاجراں، ٹڈ اوہناں دے پیڑ"”یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے!“
کے بعد پیش خدمت ہے:
"یہ جو دہشت گردی ہے، یہ جو ریفرنس گردی ہے- اس کے پیچھے وردی ہے۔“
فوج کے پالیسی سازوں کو مبارک ہو، جلد ہی پاک فوج کے جوانوں کو عزت اتارنی پڑے گی۔ فلسفی