سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سیدھی طرح کیوں نہیں کہتے ن لیگ نے مریکی وزارتِ خارجہ اور روسی حکام کو بھی لفافہ پہنچا دیا ہے۔۔

وزارت خارجہ نے وزیر اعظم کے دورہ روس اور امریکہ سے متعلق سرکاری طور پر کوئی پروگرام شائع نہیں کیا۔ یہ سب فرضی دورے ہماری مشہور زمانہ جعلی زرد صحافت کا شاہکار ہے۔ جس سے امریکی صدر ٹرمپ بھی سخت تنگ آئے ہوئے ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
جی۔این این بھی ڈان چلا۔رہی

پنجاب حکومت کے ترجمان سے بیان بھی ڈان حکومت نے دلوایا۔

سیاست ڈاٹ پی کے جو کہ سائیوں کا اپنا پیج ہے ان سے بھی پوسٹ ڈان نے کروائی

کے پی کے اپڈیٹ بھی ڈان نیوز چلا رہی اور اے آر وائے بھی

اور تو اور معاونِ خصوصی نعیم الحق سے بیان بھی ڈان نے دلوایا
جی این این نے اپنے ذرائع نہیں بتائے۔ سیاست پی کے نے دنیا نیوز کو ذرائع ظاہر کیا ہے۔ وہ خبر کھول کر دیکھی تو وہاں بھی کسی سرکاری ذرائع کا حوالہ موجود نہیں ہے۔ ترجمان پنجاب نے ان بے بنیاد خبروں کی تردید کی ہے۔ صرف اے آر وائی نے نعیم الحق کا حوالہ دیا ہے جن کا وزارت خارجہ سے دور دور تک کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے۔
ہور کوئی خدمت ساڈے لائق؟ :)
 
زلفی بخاری جن کے پاس اوور سیز وزارت کا قلمدان ہے وہ آج بھی کہہ رہے کہ دورہ ہوگا۔ جلد ہی مریکی انتظامیہ اعلان کرے گی۔
لا محالہ ایسا ہو گیا تو آپ پھر اسکو ڈان کی سفارتی کامیابی ہی کہیں گے ناں؟

جی این این نے اپنے ذرائع نہیں بتائے۔ سیاست پی کے نے دنیا نیوز کو ذرائع ظاہر کیا ہے۔ وہ خبر کھول کر دیکھی تو وہاں بھی کسی سرکاری ذرائع کا حوالہ موجود نہیں ہے۔ ترجمان پنجاب نے ان بے بنیاد خبروں کی تردید کی ہے۔ صرف اے آر وائی نے نعیم الحق کا حوالہ دیا ہے جن کا وزارت خارجہ سے دور دور تک کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے۔
ہور کوئی خدمت ساڈے لائق؟ :)
 
زیک

مسافر
جی۔این این بھی ڈان چلا۔رہی

پنجاب حکومت کے ترجمان سے بیان بھی ڈان حکومت نے دلوایا۔

سیاست ڈاٹ پی کے جو کہ سائیوں کا اپنا پیج ہے ان سے بھی پوسٹ ڈان نے کروائی

کے پی کے اپڈیٹ بھی ڈان نیوز چلا رہی اور اے آر وائے بھی

اور تو اور معاونِ خصوصی نعیم الحق سے بیان بھی ڈان نے دلوایا
گھوڑے کا منہ:

PM Imran Khan to meet US President Donald Trump on July 22 - Pakistan - DAWN.COM

وزارت خارجہ کے ویب سائٹ پر اس بریفنگ کا صفحہ نہیں کھل رہا۔ آپ وہاں بھی دیکھ سکتے ہیں
 
زیک

مسافر
گھوڑے کا منہ:

PM Imran Khan to meet US President Donald Trump on July 22 - Pakistan - DAWN.COM

وزارت خارجہ کے ویب سائٹ پر اس بریفنگ کا صفحہ نہیں کھل رہا۔ آپ وہاں بھی دیکھ سکتے ہیں
Ministry of Foreign Affairs - Islamabad, Pakistan

Question: Prime Minister Imran Khan will be visiting United States, can you please officially confirm the dates of his visit?

Secondly, what is the agenda and composition of delegation for this visit? (Mr. Mateen Haider - G-News)

Supplementary Questions: What are Pakistan’s expectations from this trip? (Khawaja Nayyar Iqbal - Media Today)

Answer: At the invitation of US President Donald Trump, Prime Minister Imran Khan will visit Washington and hold a meeting with President Trump on 22 nd July 2019. Agenda of the meeting is being developed through diplomatic channels. A detailed curtain raiser will be issued before the visit. The focus would be to refresh the bilateral relationship.
 
فرقان احمد

محفلین
اے آر وائی نے نعیم الحق کا حوالہ دیا ہے
نعیم الحق صاحب اتفاق سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ہیں۔ اور تو اور، ہمارے ہینڈسم وزیراعظم یہ بھی فرما چکے ہیں کہ وہ دورہء امریکا کے دوران سفارت خانہ میں قیام کریں گے۔ سوال پیدا ہوتا ہے کہ انہیں اس حوالے سے بریف کون کرتا ہے اور نعیم الحق صاحب تک سینہ بہ سینہ خبریں کون پہنچاتا ہے!
 
زیک

مسافر
سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور وائٹ ہاؤس کے بیانات سے صرف ایک نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ یہ ایک فوٹو اوپ ہے اور کچھ نہیں
 
جاسم محمد

محفلین
یعنی اب ن لیگی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ پر یوٹرن لینے کا الزام لگائیں گے؟ کیونکہ خان صاحب کے امریکی دورہ سے متعلق لا علمی کا اظہار انہوں نے پہلے کیا تھا۔ جس کے بعد وزارت خارجہ نے ا ن خبروں کا نوٹس لیا تھا۔ اور آج وائٹ ہاؤس نے ان کی تصدیق کر دی ۔
 
یعنی اب ن لیگی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ پر یوٹرن لینے کا الزام لگائیں گے؟ کیونکہ خان صاحب کے امریکی دورہ سے متعلق لا علمی کا اظہار انہوں نے پہلے کیا تھا۔ جس کے بعد میں وزارت خارجہ نے ا ن خبروں کا نوٹس لیا تھا۔

ن لیگ کو چھوڑیں آپ اپنی بتائیں ڈان کو الزام دیں گے یا نعیم الحق کو۔۔
 
جاسم محمد

محفلین
ن لیگ کو چھوڑیں آپ اپنی بتائیں ڈان کو الزام دیں گے یا نعیم الحق کو۔۔
میں تو اپنی بات پر قائم ہوں کہ جب تک دونوں اطراف (یعنی امریکہ و پاکستان) کے آفیشل چینلز سے وزیر اعظم کی ملاقات کی تصدیق نہیں ہو جاتی۔ کسی بھی اخبارکو اس سے متعلق "حتمی" خبریں لگانا قبل از وقت ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
بھارتی ٹیم کی شکست کے بعد ایمپائر کے خلاف مبینہ ویڈیو حاصل کرنے کیلئے ویرات کوہلی کا مسلم لیگ نون کی خدمات لینے پر غور ۔۔۔
 
D_HTA4wXUAA3Ijb.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top