سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
E40713-AC-C465-485-F-8-C64-CEF0-B6-C3-C49-D.jpg

ان کو رلاؤں گا میں۔ ان کو تکلیف پہنچے گی :)
 
واہ بھئی واہ
بھٹی صاب کی دفعہ نہ لفافے کا الزام نہ پیلی صحافت کا خطاب
نیز آداب بھی ملحوظِ خاطر اور تنقید کا خیر مقدم بھی
بلے چالاک انصاف تحریک سجنا !!

 

جاسم محمد

محفلین
واہ بھئی واہ
بھٹی صاب کی دفعہ نہ لفافے کا الزام نہ پیلی صحافت کا خطاب
نیز آداب بھی ملحوظِ خاطر اور تنقید کا خیر مقدم بھی
بلے چالاک انصاف تحریک سجنا !!

کیونکہ بھٹی صاحب اگر عمران خان یا تحریک انصاف حکومت پر تنقید کرتے ہیں تو وہ لفافوں کی طرح قومی چوروں زرداری اور نواز شریف کی تعریفیں بھی نہیں کرتے۔ ہم انصافی صرف ان صحافیوں کو لفافے کہتے ہیں جو اپوزیشن جماعتوں کے ترجمان ہیں اور لبادہ صحافت کا اوڑھ رکھا ہے۔ ایسا نہیں چلے گا۔
صحافی حکومت پر تنقید شوق سے کریں مگر غیرجانبداری کے ساتھ۔ جب صحافی کہتے ہیں کہ موجودہ حکومت نے معیشت برباد کر دی۔ لیکن جو سابقہ حکومت ریکارڈ خسارہ اور قرضہ چھوڑ کر گئی ہے اس کو معاشی ترقی کہتے ہیں۔ تو یہ حقائق پر مبنی صحافت نہیں جھوٹوں پر مبنی لفافت کہلاتی ہے۔ اور ہم ان کا مقابلہ کریں گے۔
 

زیک

مسافر

کتنی بار عمران خان کی حکومت دوسرے ممالک سے بات چیت کے متعلق جھوٹ بولتی پکڑی گئی ہے؟
 

جاسم محمد

محفلین
آج وسیم اکرم پلس نے اسٹیبلشیائی صحافی کو آموں کی پیٹی بھجوائی ہے۔ نواز شریف بھی کسی زمانہ میں جنرل جیلانی کے دفتر کے باہر پھلوں کا ٹوکرا لئے کھڑا ہوا کرتے تھے۔
ECuRerGX4AEY65k.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
سعودی عرب اور امارات نے مودی کو اعلی ترین سول اعزاز سے نواز دیا۔
ایران کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر بھارت ہے۔
اردگان نے اسرائیل کے ساتھ تجارت میں کئی ارب ڈالرز کا اضافہ کردیا۔
اور ایک ہم ہیں جنہیں ہمیشہ امت کا بخار چڑھا رہتا ہے!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top