سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زیرک

محفلین
سیاسی لطیفوں کے بجائے سیاسی تبصرے کیے جارہے ہیں۔ یہ لڑی سیاسی لطیفوں اور کارٹونوں کے لیے ہے۔ نیز ناشائستہ گفتگو سے پرہیز کیجیے۔
چلیں جی انتظامیہ پہنچ گئی، تنبیہ کے لیے ہم تماشا بند کر دیتے ہیں، شکریہ، آئندہ یہ کام ٹوئٹر پر کر لیں گے۔
 

جاسم محمد

محفلین
لڑی کا نہیں تو کم از کم اپنی پارٹی کا ہی خیال کر لیں۔

میاں صاحب 2019: ذلت کی زندگی سے موت بہتر ہے، میں جھکوں گا نہیں، بکوں گا نہیں، مقابلہ کروں گا، بھاگوں گا نہیں
نانی اماں 2019: ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے
میاں صاحب 2020: بیمار ہوں پاکستان واپس نہیں آسکتا
نانی اماں 2020: پاپا پاش جانا ہے
 
شکریہ۔

یہ لڑی باقی پوری محفل کو سیاسی گند سے پاک رکھنے کے لیے ہی بنائی گئی تھی۔ اسے نعمت سمجھیے کہ محفل کے کل وقتی سیاستدانوں کے یہاں بہت کچھ انڈیلنے سے وہ خود بھی اور 'عام' محفلین بھی متنوع الاقسام دماغی عارضوں سے محفوظ رہ پاتے ہیں۔ ;)
محزب الاخلاق الفاظ کے استعمال پر سرزنش کا اختیار انتظامیہ کا ہے، البتہ میں ان کی شدید مزمت کرتا ہوں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top