جاسم محمد
محفلین
آخری بار صرف اتنا کہا گیا تھا کہ
”سر کیمرے کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں“
آخری بار صرف اتنا کہا گیا تھا کہ
”سر کیمرے کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں“
کنسیڈر اِٹ ڈن
وزیر اعظم اب پاک فوج کیلئے چندہ اکٹھے کریں گےکنسیڈر اِٹ ڈن
میمورینڈم کے مطابق پاک فوج کے افسران اپنی آمدنی پر ٹیکس بھی دیتے ہیں جو اس حکومت نے بڑھا دیا ہے۔ یہ کیا مذاق ہے؟ جب ان کی تنخواہیں سرکاری خزانہ سے ہی ادا ہوتی ہیں تو اس میں سے ٹیکس کاٹنے کا کیا مقصد ہے؟ ویسے آخر میں Please بھی لکھا ہوا ہےکنسیڈر اِٹ ڈن
یہ سب سے مزاحیہ حصہ ہے۔جب ان کی تنخواہیں سرکاری خزانہ سے ہی ادا ہوتی ہیں تو اس میں سے ٹیکس کاٹنے کا کیا مقصد ہے؟
بھینس کو عزت دو!یہ سب سے مزاحیہ حصہ ہے۔
گوبر سے مراد پاتھیاں لیا جاوے۔بھینس کو عزت دو!
یہ والا نشہ کرنا ہے ۔۔۔گوبر سے مراد پاتھیاں لیا جاوے۔