سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زیک

مسافر
سنا ہے مراد سعید نے اسمبلی میں تقریر کی ہے کہ نیویارک کا گورنر کئومو عمران خان کی اقتدا میں سمارٹ لاک ڈاؤن کر رہا ہے
 

محمد وارث

لائبریرین
ٹرمپ کے کرشمے۔ :)

96136993_10157342289688785_1424459017916252160_o.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین
پہلی نظر میں Iran کو Imran پڑھ بیٹھا تھا اور سوچ میں پڑ گیا کہ ان کو ایسے بیان کی کیا ضرورت محسوس ہوئی، پھر غور سے دیکھا تو علم ہوا کہ ملٹری کا m غائب ہے۔ :)

97454269_10163724624435442_716457152641761280_o.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
پہلی نظر میں Iran کو Imran پڑھ بیٹھا تھا اور سوچ میں پڑ گیا کہ ان کو ایسے بیان کی کیا ضرورت محسوس ہوئی، پھر غور سے دیکھا تو علم ہوا کہ ملٹری کا m غائب ہے۔ :)
آپ کا قصور نہیں ۔ عوام کے ذہنوں میں لفافی میڈیا نے ن لیگ کا پراپگنڈہ بٹھا دیا ہے کہ فوج ہمہ وقت حکومت میں مداخلت کرتی ہے :)
 

جاسم محمد

محفلین
پہلے سمجھتا تھا پارٹی کے صرف جاہل لیڈران معیشت میں فیل ہیں۔ ادھر تو ان کے پڑھے لکھے لفافہ حامیوں کا بھی یہی حال ہے
 

جاسم محمد

محفلین
عمران خان نے کہا تھا میں "تاریخ" بدل دوں گا،ابھی میں نے،ت،ا،ر،ی،خ "تاریخ" الٹ کر دیکھا تو وہ،خ،ی،ر،ا،ت "خیرات" نکلا۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top