عربوں سے اربوں تک
فوج سے تعلق رکھنا کوئی بری بات نہیں... بڑے بھائی صاحب کے تو کافی گہرے مراسم ہیں۔فوج سے تعلقات رکھنا کونسا بری بات ہے، شوباز شریف عرف بوٹ کو عزت دو
عمران خان کے فوج سے تعلقات ہیں تو وہ سلیکٹڈ ہے۔ شہباز شریف کے فوج سے تعلقات ہیں تو وہ الیکٹڈ ہے: دیسی لبرل، لفافہ خور، بغض عمران ایسوسی ایشنفوج سے تعلق رکھنا کوئی بری بات نہیں... بڑے بھائی صاحب کے تو کافی گہرے مراسم ہیں۔
•
•
ضیاء الحق کو ہی لے لیں۔
(ویسے آپ کا خیال بھی ٹھیک ہی ہے۔)
یہ کیا کہنا چاہتے ہیں کہ اب خاکم بدہن سپریم کورٹ بھی....بابا رحمتا کا تسلسل
ہمارے ملک میں بچے ہمیشہ سے باپ کی دوسری شادی کرواتے آئے ہیں۔ یقین نہ آئے تو خلیل الرحمٰن قمر کا ڈرامہ دیکھ لیجیے۔