جاسم محمد
محفلین
کوئی ہے جو اس لڑی پر رحم کھائے اور اسے مقفل کر دے
کوئی ہے جو اس لڑی پر رحم کھائے اور اسے مقفل کر دے
کوئی ہے جو اس لڑی پر رحم کھائے اور اسے مقفل کر دے
جاسم محمد!
آپ کے لیے بطور خاص ایک لڑی بنائی ہے۔
آپ سے درخواست ہے کہ لطیفوں والی لڑی میں "لطائف" ہی ارسال کریں اور ٹویٹو ٹویٹی کے لیے مندرجہ ذیل لڑی میں تشریف لائیں۔
خبریں اور سوشل میڈیائی تبصرے
کیونکہ سلیکٹڈ خود کھاتا ہے نہ کسی کو کھانے دیتا ہےپاکستانی: ہم نےتوبس ایک بندہ بدلاتھااب پوراملک ہی کام دھندہ ڈھونڈرہاہے۔
سیاست بہت بری چیز ہے... مجھ جیسا درویش بندہ بھی غیر پارلیمانی تبصرہ کرنے پر مجبور ہو جائے۔
جاپانی:ہم نےایک بندےکاگردہ بدلاتھا6گھنٹےبعدوہ کام دھندہ ڈھونڈرہاتھا
وزیر اعظم کا فرمان ہے کہ تمام پاکستانی بچے لازما اقبالیات پڑھیں۔ اگر یہ اسی طرح سوشل میڈیائی و واٹس ایپ گروپس سے پڑھنی ہے تو پھر بہتر ہے نہ ہی پڑھیںمحترم وزیراعظم، آپ کے لیے شاعری سے پر ہیز بہتر ہے ۔ خصوصاً اقبال کا فلسفہ انگریزی میں پڑھنا اور بات ہے لیکن اس کے کلام کے فہم کے لیے جو ڈکشن درکار ہے وہ محنت طلب ہے۔
وزیرِ اعظم کی کیا بات ہے! وہ تو ڈرامے سے تاریخ پڑھوارہے ہیں۔ تاریخ داں احمق ہیں جنھوں نے صفحات کالے کیے ہیں، اصل تاریخ تو ڈراموں سے انسان سیکھ سکتا ہے، ہے نا!!وزیر اعظم کا فرمان ہے کہ تمام پاکستانی بچے لازما اقبالیات پڑھیں۔ اگر یہ اسی طرح سوشل میڈیائی و واٹس ایپ گروپس سے پڑھنی ہے تو پھر بہتر ہے نہ ہی پڑھیں
وزیر اعظم قوم کو اپنی تقریروں میں روحانیت جیسی سوپر سائنس سپیڈ کی لائٹ سے پڑھا چکے ہیںوزیرِ اعظم کی کیا بات ہے! وہ تو ڈرامے سے تاریخ پڑھوارہے ہیں۔ تاریخ داں احمق ہیں جنھوں نے صفحات کالے کیے ہیں، اصل تاریخ تو ڈراموں سے انسان سیکھ سکتا ہے، ہے نا!!
آپ بھول رہے ہیں، وہ رحونیات تھیں!وزیر اعظم قوم کو اپنی تقریروں میں روحانیت جیسی سوپر سائنس سپیڈ کی لائٹ سے پڑھا چکے ہیں