سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
IMG-20200602-WA0008.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
شہبازشریف 18000 روپےتنخواہ پر رکھےملازم کےاکاؤنٹ میں پیسےوصول کرتےرہےتو کیا غلط کیا؟ رانا ثنااللہ
وفاق کو ججز کی جائیدادوں سے کیا مسئلہ ہے؟ جسٹس قاضی امین
(یہ ایک ہی دن کی خبریں ہیں اور قوم سوچ رہی ہےاس پر عذاب کیوں نازل ہوا )
 

جاسم محمد

محفلین
صحافیوں کا نام بدل کر اپوزیشن جماعتوں کا ترجمان رکھ دینا چاہیے ۔ امید ہے اس پہ صحافیوں کو کوئی اعتراض ہوگا نہ ہی اپوزیشن جماعتوں کو :)
 

جاسم محمد

محفلین
کیونکہ پاناما کیس میں سزا یافتہ مجرم نواز شریف نے اپنے دفاع میں کہا تھا کہ جس نے غیرقانونی جائیدادیں بنانی ہوتی ہیں وہ کچھ بھی اپنے نام پر نہیں رکھتا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top